Blog
Books
Search Quran
By Dr Farhat Hashmi
فَطَوَّعَتۡلَہٗنَفۡسُہٗقَتۡلَاَخِیۡہِفَقَتَلَہٗفَاَصۡبَحَمِنَ الۡخٰسِرِیۡنَ
تو آسان کردیا اس کے لیے اس کے نفس نے قتل کرنا اپنے بھائی کا تو اس نے قتل کردیا اسے تو وہ ہوگیا خسارہ پانے والوں میں سے
By Nighat Hashmi
فَطَوَّعَتۡلَہٗنَفۡسُہٗقَتۡلَاَخِیۡہِفَقَتَلَہٗفَاَصۡبَحَمِنَ الۡخٰسِرِیۡنَ
چنانچہ پسندیدہ بنا لیااس کے لئےاس کے نفس نےقتل کو اس کے بھائی کےتو اس نے قتل کر ڈالا اسےچنانچہ وہ ہو گیاخسارہ اٹھانے والوں میں سے