Blog
Books
Search Quran
By Dr Farhat Hashmi
مِنۡ اَجۡلِذٰلِکَکَتَبۡنَاعَلٰی بَنِیۡۤ اِسۡرَآءِیۡلَاَنَّہٗمَنۡقَتَلَنَفۡسًۢابِغَیۡرِنَفۡسٍاَوۡفَسَادٍفِی الۡاَرۡضِفَکَاَنَّمَاقَتَلَالنَّاسَجَمِیۡعًاوَمَنۡاَحۡیَاہَافَکَاَنَّمَاۤاَحۡیَاالنَّاسَجَمِیۡعًاوَلَقَدۡجَآءَتۡہُمۡرُسُلُنَابِالۡبَیِّنٰتِثُمَّاِنَّکَثِیۡرًامِّنۡہُمۡبَعۡدَذٰلِکَفِی الۡاَرۡضِلَمُسۡرِفُوۡنَ
بوجہاس کے لکھ دیا ہم نے بنی اسرائیل پر کہ بیشک وہجس نےقتل کیاکسی جا ن کو بغیر کسی جان کے یافساد کرنے کے زمین میں تو گویا کہ اس نے قتل کردیا لوگوں کو سب کے سب کو اور جس نےزندگی بچائی اسکی تو گویا کہ اس نے زندہ کیا لوگوں کو سب کے سب کو اور البتہ تحقیق آئے ان کے پاسرسول ہمارے ساتھ واضح نشانیوں کے پھر بیشک بہت سے ان میں سےبعد اس کے زمین میں البتہ زیادتی کرنے والے ہیں
By Nighat Hashmi
مِنۡ اَجۡلِ ذٰلِکَکَتَبۡنَاعَلٰی بَنِیۡۤ اِسۡرَآءِیۡلَاَنَّہٗمَنۡقَتَلَنَفۡسًۢابِغَیۡرِنَفۡسٍاَوۡفَسَادٍفِی الۡاَرۡضِفَکَاَنَّمَاقَتَلَالنَّاسَجَمِیۡعًاوَمَنۡاَحۡیَاہَافَکَاَنَّمَاۤاَحۡیَاالنَّاسَجَمِیۡعًاوَلَقَدۡجَآءَتۡہُمۡرُسُلُنَابِالۡبَیِّنٰتِثُمَّاِنَّکَثِیۡرًامِّنۡہُمۡبَعۡدَذٰلِکَفِی الۡاَرۡضِلَمُسۡرِفُوۡنَ
اسی وجہ سےلکھ دیا ہم نےبنی اسرائیل پریقیناً وہجس نے قتل کیاکسی جان کوبغیر کسی جان کےیا فساد کےزمین میں تو گویا کہاس نے قتل کیاانسانوں کوتماماور جس نےزندہ کیااس(جان) کوتو گویا کہاس نے زندہ کیاانسانوں کوتمامبلاشبہ یقیناًلائے تھے ان کے پاسرسول ہمارےواضح دلائلپھربے شک اکثر لوگان میں سےبعد اس کےزمین میں یقینا ًحد سے بڑھنے والے ہیں