Blog
Books
Search Quran
By Dr Farhat Hashmi
اِنَّمَاجَزٰٓؤُاالَّذِیۡنَیُحَارِبُوۡنَاللّٰہَوَرَسُوۡلَہٗوَیَسۡعَوۡنَفِی الۡاَرۡضِفَسَادًااَنۡیُّقَتَّلُوۡۤااَوۡیُصَلَّبُوۡۤااَوۡ تُقَطَّعَاَیۡدِیۡہِمۡوَاَرۡجُلُہُمۡمِّنۡ خِلَافٍاَوۡیُنۡفَوۡامِنَ الۡاَرۡضِذٰلِکَلَہُمۡخِزۡیٌفِی الدُّنۡیَاوَلَہُمۡفِی الۡاٰخِرَۃِعَذَابٌعَظِیۡمٌ
بیشک بدلہ ان کا جوجنگ کرتے ہیں اللہ سے اور اس کے رسول سے اور وہ دوڑ دھوپ کرتے ہیں زمین میں فساد کے لیے یہ کہ وہ قتل کردئیے جائیںیاوہ سولی چڑھاد ئے جائیں یا کاٹ دیے جائیں ہاتھ ان کے اور پاؤں ان کے مخالف سمت سے یا وہ نکال دییے جائیں اس زمین سے یہ ان کے لیے رسوائی ہے دنیا میں اور ان کے لیے آخرت میں عذاب ہے بہت بڑا
By Nighat Hashmi
اِنَّمَاجَزٰٓؤُاالَّذِیۡنَیُحَارِبُوۡنَاللّٰہَوَرَسُوۡلَہٗوَیَسۡعَوۡنَفِی الۡاَرۡضِفَسَادًااَنۡیُّقَتَّلُوۡۤااَوۡیُصَلَّبُوۡۤااَوۡ تُقَطَّعَاَیۡدِیۡہِمۡوَاَرۡجُلُہُمۡمِّنۡ خِلَافٍاَوۡیُنۡفَوۡامِنَ الۡاَرۡضِذٰلِکَلَہُمۡخِزۡیٌفِی الدُّنۡیَاوَلَہُمۡفِی الۡاٰخِرَۃِعَذَابٌعَظِیۡمٌ
یقیناًجزا ان لوگوں کی جوجنگ کرتے ہیں اللہ تعالیٰ سےاوراس کے رسول سےاور وہ کوشش کرتے ہیںزمین میں فساد کیکہوہ قتل کر دئیے جائیںیا وہ سولی چڑھائے جائیںیا بری طرح کاٹ دئیے جائیںہاتھ ان کےاور پاؤں ان کےمخالف سمتوں سےیا انہیں باہر نکال دیا جائےزمین سےیہان کے لئےرسوائی ہےدُنیا میںاور ان کے لئےآخرت میںعذاب ہےبہت بڑا