اِلَّا | الَّذِیۡنَ | تَابُوۡا | مِنۡ قَبۡلِ | اَنۡ | تَقۡدِرُوۡا | عَلَیۡہِمۡ | فَاعۡلَمُوۡۤا | اَنَّ | اللّٰہَ | غَفُوۡرٌ | رَّحِیۡمٌ |
سوائے | ان لوگوں کے جو | توبہ کریں | اس سے قبل | کہ | تم قادر ہو جاؤ | ان پر | تو جان لو | بیشک | اللہ | بہت بخشنے والا ہے | نہایت رحم کرنے والا ہے |
اِلَّا | الَّذِیۡنَ | تَابُوۡا | مِنۡ قَبۡلِ | اَنۡ | تَقۡدِرُوۡا | عَلَیۡہِمۡ | فَاعۡلَمُوۡۤا | اَنَّ | اللّٰہَ | غَفُوۡرٌ | رَّحِیۡمٌ |
سوائے | ان لوگوں کے | جنہوں نے توبہ کی | پہلے ہی | یہ کہ | تم قابو پاؤ | ان پر | پھر تم جان لو | یقیناً | اللہ تعالیٰ | بے حد بخشنے والا ہے | نہایت رحم والا ہے |