Blog
Books
Search Quran
By Dr Farhat Hashmi
یٰۤاَیُّہَا الَّذِیۡنَاٰمَنُوااتَّقُوااللّٰہَوَابۡتَغُوۡۤااِلَیۡہِالۡوَسِیۡلَۃَوَجَاہِدُوۡافِیۡ سَبِیۡلِہٖلَعَلَّکُمۡتُفۡلِحُوۡنَ
اے وہ لوگو ایمان لائے ہو ڈرو اللہ سے اور تلاش کرو طرف اس کے وسیلہ / ذریعہ اور جہاد کرو اس کے راستے میں تاکہ تم تم فلاح پاجاؤ
By Nighat Hashmi
یٰۤاَیُّہَا الَّذِیۡنَاٰمَنُوااتَّقُوااللّٰہَوَابۡتَغُوۡۤااِلَیۡہِالۡوَسِیۡلَۃَوَجَاہِدُوۡافِیۡ سَبِیۡلِہٖلَعَلَّکُمۡتُفۡلِحُوۡنَ
اے لوگو جوایمان لائے ہوتم ڈرو اللہ تعالیٰ سےاور تم تلاش کروطرف اس کےقرباور تم جہاد کرواس کی راہ میںتاکہ تمتم کامیاب ہو جاؤ