ऐ ईमान वालो! अल्लाह से डरो और उसका क़ुर्ब तलाश करो और उसकी राह में जद्दोजहद करो; ताकि तुम कामयाब हो जाओ।
اے لوگو جو ایمان لائے ہو!اﷲ تعالیٰ سے ڈرجاؤاوراس کی طرف قرب تلاش کرواوراس کی راہ میں جہاد کرو تاکہ تم کامیاب ہو جاؤ۔
اے ایمان والو! اللہ سے ڈرتے رہو اور صرف اسی کے تقرب کے طالب بنو اور اس کی راہ میں برابر سرگرم کار رہو تاکہ فلاح پاؤ ۔
اے ایمان والو اللہ سے ڈرو! اور اس تک پہنچنے کے لیے وسیلہ تلاش کرو ۔ اور اس کی راہ میں جہاد کرو ۔ تاکہ تم کامیاب ہو جاؤ ۔
اے لوگو جو ایمان لائے ہو ، اللہ سے ڈرو اور اس کی جناب میں باریابی کا ذریعہ تلاش کرو 58 اور اس کی راہ میں جدوجہد کرو ، 59 شاید کہ تمہیں کامیابی نصیب ہو جائے ۔
اے ایمان والو! اﷲتعالیٰ سے ڈرتے رہو اور اس کا قرب تلاش کرو اور اس کی راہ میں جہاد کیا کرو تاکہ تم کامیاب ہو جائو ۔
اے ایمان والو ! اللہ سے ڈرو اور اس تک پہنچنے کے لیے وسیلہ تلاش کرو ( ٢٩ ) اور اس کے راستے میں جہاد کرو ( ٣٠ ) امید ہے کہ تمہیں فلاح حاصل ہوگی ۔
اے ایمان والو!اللہ سے ڈرتے رہواوراس کاقرب تلاش کرواور اس کی راہ میں جہاد کرو تاکہ تم کامیاب ہوسکو
اے ایمان والو! اللہ سے ڈرو اور اس کی طرف وسیلہ ڈھونڈو ( ف٦٦ ) اور اس کی راہ میں جہاد کرو اس امید پر کہ فلاح پاؤ ،
اے ایمان والو! اﷲ سے ڈرتے رہو اور اس ( کے حضور ) تک ( تقرب اور رسائی کا ) وسیلہ تلاش کرو اور اس کی راہ میں جہاد کرو تاکہ تم فلاح پاجاؤ