Blog
Books
Search Quran
By Dr Farhat Hashmi
سَمّٰعُوۡنَلِلۡکَذِبِاَکّٰلُوۡنَلِلسُّحۡتِفَاِنۡجَآءُوۡکَفَاحۡکُمۡبَیۡنَہُمۡاَوۡاَعۡرِضۡعَنۡہُمۡوَاِنۡتُعۡرِضۡعَنۡہُمۡفَلَنۡیَّضُرُّوۡکَشَیۡئًاوَاِنۡحَکَمۡتَفَاحۡکُمۡبَیۡنَہُمۡبِالۡقِسۡطِاِنَّاللّٰہَیُحِبُّالۡمُقۡسِطِیۡنَ
بہت زیادہ سننے والے ہیں جھوٹ کو بہت زیادہ کھانے والے ہیں حرام کو پھر اگر وہ آئیں آپ کے پاس تو فیصلہ کیجیے درمیان ان کے یااعراض کیجیے ان سے اور اگرآپ اعراض کریں گےان سے تو ہرگز نہیں وہ نقصان پہنچا سکتے آپ کو کچھ بھی اور اگرفیصلہ کریں آپ تو فیصلہ کیجیے درمیان ان کے ساتھ انصاف کے بیشک اللہوہ محبت رکھتا ہے انصاف کرنے والوں سے
By Nighat Hashmi
سَمّٰعُوۡنَلِلۡکَذِبِاَکّٰلُوۡنَلِلسُّحۡتِفَاِنۡجَآءُوۡکَفَاحۡکُمۡبَیۡنَہُمۡاَوۡاَعۡرِضۡعَنۡہُمۡوَاِنۡتُعۡرِضۡعَنۡہُمۡفَلَنۡیَّضُرُّوۡکَشَیۡئًاوَاِنۡحَکَمۡتَفَاحۡکُمۡبَیۡنَہُمۡبِالۡقِسۡطِاِنَّاللّٰہَیُحِبُّالۡمُقۡسِطِیۡنَ
بہت سننے والے ہیںجھوٹ کوبہت کھانے والے ہیںحرام کوچنانچہ اگروہ آئیں آپ کے پاستو آپ فیصلہ کر دیںدرمیان ان کےیا آپ اعراض کریں ان سےاور اگرآپ اعراض کریں ان سےتو ہر گز نہیںوہ نقصان پہنچا سکیں گے آپ کوکچھ بھیاور اگرآپ فیصلہ کریںتو آپ فیصلہ کر یںدرمیان ان کےانصاف کے ساتھیقینا ًاللہ تعالیٰپسند کرتا ہےانصاف کرنے والوں کو