Blog
Books
Search Quran
By Dr Farhat Hashmi
یٰۤاَیُّہَاالرَّسُوۡلُلَایَحۡزُنۡکَالَّذِیۡنَیُسَارِعُوۡنَفِی الۡکُفۡرِمِنَ الَّذِیۡنَقَالُوۡۤااٰمَنَّابِاَفۡوَاہِہِمۡوَلَمۡتُؤۡمِنۡقُلُوۡبُہُمۡوَمِنَ الَّذِیۡنَہَادُوۡاسَمّٰعُوۡنَلِلۡکَذِبِسَمّٰعُوۡنَلِقَوۡمٍ اٰخَرِیۡنَلَمۡیَاۡتُوۡکَیُحَرِّفُوۡنَالۡکَلِمَمِنۡۢ بَعۡدِمَوَاضِعِہٖیَقُوۡلُوۡنَاِنۡاُوۡتِیۡتُمۡہٰذَافَخُذُوۡہُوَاِنۡلَّمۡتُؤۡتَوۡہُفَاحۡذَرُوۡاوَمَنۡیُّرِدِاللّٰہُفِتۡنَتَہٗفَلَنۡتَمۡلِکَلَہٗمِنَ اللّٰہِشَیۡئًااُولٰٓئِکَالَّذِیۡنَلَمۡیُرِدِاللّٰہُاَنۡیُّطَہِّرَقُلُوۡبَہُمۡلَہُمۡفِی الدُّنۡیَاخِزۡیٌوَّلَہُمۡفِی الۡاٰخِرَۃِعَذَابٌعَظِیۡمٌ
اے رسول نہ غمگین کریں آپ کو وہ لوگ جودوڑ دھوپ کرتے ہیں کفر میں ان لوگوں میں سے جو کہتے ہیںایمان لائے ہم اپنے مونہوں سے حالانکہ نہیں ایمان لائے دل ان کے اور ان میں سے جو یہودی بن گئے بہت زیادہ سننے والے ہیں جھوٹ کو بہت زیادہ سننے والے ہیں دوسری قوم کے لیےنہیںوہ آئے آپ کے پاس وہ بدل دیتے ہیںالفاظ کو بعد ان کی جگہیں (مقرر ہونے کے) وہ کہتے ہیں اگر دیے جاؤ تم یہ تو لے لو اسے اور اگر نہ تم دیے جاؤ اسےپس بچواور وہ جوارادہ کرلے اللہ اس کی آزمائش کا تو ہرگز نہیںآپ مالک ہوسکتے اس کے لیےاللہ سےکسی چیز کے یہی لوگ ہیںوہ جو نہیںچاہااللہ نےکہوہ پاک کرے ان کے دلوں کو ان کے لیے دنیا میں رسوائی ہے اور ان کے لیے آخرت میں عذاب ہے بہت بڑا
By Nighat Hashmi
یٰۤاَیُّہَاالرَّسُوۡلُلَایَحۡزُنۡکَالَّذِیۡنَیُسَارِعُوۡنَفِی الۡکُفۡرِمِنَ الَّذِیۡنَقَالُوۡۤااٰمَنَّابِاَفۡوَاہِہِمۡوَلَمۡ تُؤۡمِنۡقُلُوۡبُہُمۡوَمِنَ الَّذِیۡنَہَادُوۡاسَمّٰعُوۡنَلِلۡکَذِبِسَمّٰعُوۡنَلِقَوۡمٍ اٰخَرِیۡنَلَمۡ یَاۡتُوۡکَیُحَرِّفُوۡنَالۡکَلِمَمِنۡۢ بَعۡدِمَوَاضِعِہٖیَقُوۡلُوۡنَاِنۡاُوۡتِیۡتُمۡہٰذَافَخُذُوۡہُوَاِنۡلَّمۡ تُؤۡتَوۡہُفَاحۡذَرُوۡاوَمَنۡیُّرِدِاللّٰہُفِتۡنَتَہٗفَلَنۡتَمۡلِکَلَہٗمِنَ اللّٰہِشَیۡئًااُولٰٓئِکَالَّذِیۡنَلَمۡ یُرِدِاللّٰہُاَنۡیُّطَہِّرَقُلُوۡبَہُمۡلَہُمۡفِی الدُّنۡیَاخِزۡیٌوَّلَہُمۡفِی الۡاٰخِرَۃِعَذَابٌعَظِیۡمٌ
اے رسولنہ غم زدہ کریں آپ کووہ لوگ جودوڑ کر جاتے ہیںکفر میںان لوگوں میں سےجنہوں نے کہاایمان لائے ہماپنے مونہوں سےحا لانکہ نہیں ایمان لائےدل ان کےاور ان لوگوں میں سے جویہودی بن گئےبہت سننے والے ہیںجھوٹ کوبہت سننے والے ہیںلوگوں کے لئے دوسرےنہیں وہ آئے آپ کے پاسوہ بدل دیتے ہیںکلام کوبعد اس کے مقام کےوہ کہتے ہیں اگر تمہیں دیا جائےیہتو تم لے لو اس کواور اگر نہ تمہیں دیا جائے وہتو بچ جاؤاور وہ شخص جو ارادہ کرےاللہ تعالیٰاس کو فتنے (میں ڈالنے) کاتو ہر گز نہیںآپ مالک ہوں گےاس کے لیےاللہ تعالیٰ سےکسی چیز کےیہ لوگ ہیں جونہیں ارادہ کیا اللہ تعالیٰ نےیہ کہ وہ پاک کرےان کے دلوں کوان کے لئے ہےدنیا میںرسوائی اور ان کے لئےآخرت میںعذاب ہےبہت بڑا