اَلَمۡ | تَعۡلَمۡ | اَنَّ | اللّٰہَ | لَہٗ | مُلۡکُ | السَّمٰوٰتِ | وَالۡاَرۡضِ | یُعَذِّبُ | مَنۡ | یَّشَآءُ | وَیَغۡفِرُ | لِمَنۡ | یَّشَآءُ | وَاللّٰہُ | عَلٰی | کُلِّ | شَیۡءٍ | قَدِیۡرٌ |
کیا نہیں | آپ نے جانا | بیشک | اللہ | اس کے لیے ہے | بادشاہت | آسمانوں | اور زمین کی | وہ عذاب دیتا ہے | جسے | وہ چاہتا ہے | اور بخش دیتا ہے | جسے | وہ چاہتا ہے | اور اللہ | اوپر | ہر | چیز کے | خوب قدرت رکھنے والا ہے |
اَلَمۡ | تَعۡلَمۡ | اَنَّ | اللّٰہَ | لَہٗ | مُلۡکُ | السَّمٰوٰتِ | وَالۡاَرۡضِ | یُعَذِّبُ | مَنۡ | یَّشَآءُ | وَیَغۡفِرُ | لِمَنۡ | یَّشَآءُ | وَاللّٰہُ | عَلٰی کُلِّ شَیۡءٍ | قَدِیۡرٌ |
کیا نہیں | آپ جانتے | یقیناً | اللہ تعالیٰ | اس کے لئے ہے | بادشاہت | آسمانوں کی | اور زمین کی | وہ عذاب دیتا ہے | جس کو | وہ چاہتا ہے | اور وہ معاف کرتا ہے | جس کے لئے | وہ چاہتا ہے | اور اللہ تعالیٰ | ہر چیز پر | پوری طرح قدرت رکھنے والا ہے |