Blog
Books
Search Quran
By Dr Farhat Hashmi
اِنَّاۤاَنۡزَلۡنَاالتَّوۡرٰىۃَفِیۡہَاہُدًیوَّنُوۡرٌیَحۡکُمُبِہَاالنَّبِیُّوۡنَالَّذِیۡنَاَسۡلَمُوۡالِلَّذِیۡنَہَادُوۡاوَالرَّبّٰنِیُّوۡنَوَالۡاَحۡبَارُبِمَااسۡتُحۡفِظُوۡامِنۡ کِتٰبِ اللّٰہِوَکَانُوۡاعَلَیۡہِشُہَدَآءَفَلَاتَخۡشَوُاالنَّاسَوَاخۡشَوۡنِوَلَاتَشۡتَرُوۡابِاٰیٰتِیۡثَمَنًاقَلِیۡلًاوَمَنۡلَّمۡیَحۡکُمۡبِمَاۤاَنۡزَلَاللّٰہُفَاُولٰٓئِکَہُمُالۡکٰفِرُوۡنَ
بیشک ہم نازل کی ہم نے تورات اس میں ہدایت اور نور تھا فیصلہ کرتے تھے ساتھ اس کے انبیاء وہ جواسلام لائے تھے ان کے لیے جویہودی بن گئے تھے اور ربانی ہیں / رب والے بھی اور علماء / فقہاء بھی بوجہ اس کے جو وہ محافظ بن گئے تھے اللہ کی کتاب کے اور تھے وہ اس پر گواہ تو نہ تم ڈرو لوگوں سے اور ڈرو مجھ سے اور نہ تم لوبدلے میری آیات کےقیمت تھوڑی اور جو نہ فیصلہ کرےاس کے مطابق جو نازل کیا اللہ نے تو یہی لوگ ہیں وہ جو کافر ہیں
By Nighat Hashmi
اِنَّاۤاَنۡزَلۡنَاالتَّوۡرٰىۃَفِیۡہَاہُدًیوَّنُوۡرٌیَحۡکُمُبِہَاالنَّبِیُّوۡنَالَّذِیۡنَاَسۡلَمُوۡالِلَّذِیۡنَہَادُوۡاوَالرَّبّٰنِیُّوۡنَوَالۡاَحۡبَارُبِمَااسۡتُحۡفِظُوۡامِنۡ کِتٰبِ اللّٰہِوَکَانُوۡاعَلَیۡہِشُہَدَآءَفَلَا تَخۡشَوُاالنَّاسَوَاخۡشَوۡنِوَلَا تَشۡتَرُوۡابِاٰیٰتِیۡثَمَنًاقَلِیۡلًاوَمَنۡلَّمۡ یَحۡکُمۡبِمَاۤاَنۡزَلَاللّٰہُفَاُولٰٓئِکَہُمُالۡکٰفِرُوۡنَ
یقیناًنازل کی ہم نےتوراتاس میںہدایت ہےاور روشنی ہےفیصلہ کرتے تھےساتھ اس کےانبیاءجوفرماں بردار ہوئے ان لوگوں کے لیے جویہودی ہوئےاوراللہ والےاور علماءاس لیےکہ انہیں محافظ بنایا گیاکتا ب اللہ کااور وہ تھےاس پرگواہچنانچہ نہ تم ڈرو لوگوں سےاور تم ڈرو مجھ سےاور نہ تم خریدو بدلے میری آیات کےقیمت تھوڑیاور جونہ وہ فیصلہ کریںاس کے مطابق جونازل کیا ہے اللہ تعالیٰ نےتو وہ لوگ وہی ہیںکافر