Blog
Books
Search Quran
By Dr Farhat Hashmi
وَکَتَبۡنَاعَلَیۡہِمۡفِیۡہَاۤاَنَّالنَّفۡسَبِالنَّفۡسِوَالۡعَیۡنَبِالۡعَیۡنِوَالۡاَنۡفَبِالۡاَنۡفِوَالۡاُذُنَبِالۡاُذُنِوَالسِّنَّبِالسِّنِّوَالۡجُرُوۡحَقِصَاصٌفَمَنۡتَصَدَّقَبِہٖفَہُوَکَفَّارَۃٌلَّہٗوَمَنۡلَّمۡیَحۡکُمۡبِمَاۤاَنۡزَلَاللّٰہُفَاُولٰٓئِکَہُمُالظّٰلِمُوۡنَ
اور لکھ دیا ہم نے ان پر اس میں بیشک جان بدلے جان کے اور آنکھ بدلے آنکھ کے اور ناک بدلے ناک کے اور کان بدلے کان کے اور دانت بدلے دانت کے اور تمام زخموں کا بھی بدلہ ہے تو جو کوئی صدقہ (معاف )کردےاس کو تو وہ کفارہ ہوگا اس کے لیے اور جو کوئی نہ فیصلہ کرےاس کے مطابق جو نازل کیا اللہ نے تو یہی لوگ ہیں وہ جو ظالم ہیں
By Nighat Hashmi
وَکَتَبۡنَاعَلَیۡہِمۡفِیۡہَاۤاَنَّالنَّفۡسَبِالنَّفۡسِوَالۡعَیۡنَبِالۡعَیۡنِوَالۡاَنۡفَبِالۡاَنۡفِوَالۡاُذُنَبِالۡاُذُنِوَالسِّنَّبِالسِّنِّوَالۡجُرُوۡحَقِصَاصٌفَمَنۡتَصَدَّقَبِہٖفَہُوَکَفَّارَۃٌلَّہٗوَمَنۡلَّمۡ یَحۡکُمۡبِمَاۤاَنۡزَلَاللّٰہُفَاُولٰٓئِکَہُمُالظّٰلِمُوۡنَ
اور لکھ دیا تھا ہم نےان پراس میںبلا شبہ جانبدلے جان کے ہےاور آنکھبدلے آنکھ کے ہےاور ناکبدلے ناک کے ہےاور کانبدلے کان کے ہےاور دانتبدلےدانت کے ہےاور زخموں کابرابر کا بدلہ ہےپھر جس نےصدقہ کر دیااس(قصاص) کوتو وہکفارہ ہےاس کے لئےاور جونہ فیصلہ کرے اس کے(مطابق) جونازل کیا ہے اللہ تعالیٰ نے تووہی لوگوہی ہیںظالم