Blog
Books
Search Quran
By Dr Farhat Hashmi
وَقَفَّیۡنَاعَلٰۤی اٰثَارِہِمۡبِعِیۡسَی ابۡنِ مَرۡیَمَمُصَدِّقًالِّمَابَیۡنَ یَدَیۡہِمِنَ التَّوۡرٰىۃِوَ اٰتَیۡنٰہُالۡاِنۡجِیۡلَفِیۡہِہُدًیوَّنُوۡرٌوَّمُصَدِّقًالِّمَابَیۡنَ یَدَیۡہِمِنَ التَّوۡرٰىۃِوَ ہُدًیوَّمَوۡعِظَۃًلِّلۡمُتَّقِیۡنَ
اور پیچھے بھیجا ہم نےان کے آثار پر عیسیٰ ابن مریم کوتصدیق کرنے والااس کی جوپہلے ہے اس سے تورات میں سے اور دی ہم نے اسے انجیل اس میں تھی ہدایت اور نور اور تصدیق کرنے والی اس کی جوپہلے ہے اس سے تورات میں سے اور ہدایت اور نصیحتمتقی لوگوں کے لیے
By Nighat Hashmi
وَقَفَّیۡنَاعَلٰۤی اٰثَارِہِمۡبِعِیۡسَی ابۡنِ مَرۡیَمَمُصَدِّقًالِّمَابَیۡنَ یَدَیۡہِمِنَ التَّوۡرٰىۃِوَ اٰتَیۡنٰہُالۡاِنۡجِیۡلَفِیۡہِہُدًیوَّنُوۡرٌوَّمُصَدِّقًالِّمَابَیۡنَ یَدَیۡہِمِنَ التَّوۡرٰىۃِوَ ہُدًیوَّمَوۡعِظَۃًلِّلۡمُتَّقِیۡنَ
اور پیچھے بھیجا ہم نےان کے قدموں کے نشانوں پرعیسیٰ ابن مریم کوتصدیق کرنے والا تھااس کے لئے جوان سے پہلے تھیتورات سےاور عطا کی ہم نے اس کوانجیلاس میںہدایتاور روشنی تھیاور تصدیق کرنے والی تھیاس کے لئے جواس سے پہلے تھیتورات سےاور ہدایتاور نصیحت تھیمتقی لوگوں کے لئے