Blog
Books
Search Quran
By Dr Farhat Hashmi
وَلۡیَحۡکُمۡاَہۡلُ الۡاِنۡجِیۡلِبِمَاۤاَنۡزَلَاللّٰہُفِیۡہِوَمَنۡلَّمۡیَحۡکُمۡبِمَاۤاَنۡزَلَاللّٰہُفَاُولٰٓئِکَہُمُالۡفٰسِقُوۡنَ
اور چاہئے کہ فیصلہ کریں اہل انجیلاس کے مطابق جو نازل کیا اللہ نے اس میں اور جو نہ فیصلہ کرے اس کے مطابق جو نازل کیا اللہ نے تو یہی لوگ ہیںوہجو فاسق ہیں
By Nighat Hashmi
وَلۡیَحۡکُمۡاَہۡلُ الۡاِنۡجِیۡلِبِمَاۤاَنۡزَلَاللّٰہُفِیۡہِوَمَنۡلَّمۡ یَحۡکُمۡبِمَاۤاَنۡزَلَاللّٰہُفَاُولٰٓئِکَہُمُالۡفٰسِقُوۡنَ
اور لازم ہے کہ فیصلہ کریں اہلِ انجیلاس کے(مطابق)جونازل کیا ہے اللہ تعالیٰ نےاس میںاور جونہ فیصلے کرےاس کے مطابق جونازل کیا ہے اللہ تعالیٰ نےتووہ لوگوہی ہیں فاسق