Blog
Books
Search Quran
By Dr Farhat Hashmi
وَاَنۡزَلۡنَاۤاِلَیۡکَالۡکِتٰبَبِالۡحَقِّمُصَدِّقًالِّمَابَیۡنَ یَدَیۡہِمِنَ الۡکِتٰبِوَ مُہَیۡمِنًاعَلَیۡہِفَاحۡکُمۡبَیۡنَہُمۡبِمَاۤاَنۡزَلَاللّٰہُوَلَاتَتَّبِعۡاَہۡوَآءَہُمۡعَمَّاجَآءَکَمِنَ الۡحَقِّلِکُلٍّجَعَلۡنَامِنۡکُمۡشِرۡعَۃًوَّ مِنۡہَاجًاوَلَوۡشَآءَاللّٰہُلَجَعَلَکُمۡاُمَّۃًوَّاحِدَۃًوَّلٰکِنۡلِّیَبۡلُوَکُمۡفِیۡ مَاۤاٰتٰىکُمۡفَاسۡتَبِقُواالۡخَیۡرٰتِاِلَی اللّٰہِمَرۡجِعُکُمۡجَمِیۡعًافَیُنَبِّئُکُمۡبِمَاکُنۡتُمۡفِیۡہِتَخۡتَلِفُوۡنَ
اور نازل کی ہم نے طرف آپ کے کتاب ساتھ حق کے تصدیق کرنے والی اس کی جو پہلے ہے اس سے کتابوں میں سے اور نگہبان ہے اس پر پس فیصلہ کیجیے درمیان ان کے اس کے مطابق جو نازل کیا اللہ نے اور نہ آپ پیروی کیجیے ان کی خواہشات کی اس سے (ہٹ کر) جو آگیا آپ کے پاس حق میں سےہر ایک کے لیے بنایا ہم نے تم میں سےایک راستہ اور ایک طریقہ اور اگر چاہتا اللہ البتہ وہ بنا دیتا تمہیں امت ایک ہیاور لیکناس لیے کہ آزمائے تمہیں اس میں جو اس نے دیا تمہیں پس سبقت کرو/ آگے بڑھو نیکیوں میں طرف اللہ ہی کے لوٹنا ہے تمہارا سب کے سب کا پھر وہ بتا دے گا تمہیںوہ جوتھے تمجس میں تم اختلاف کرتے
By Nighat Hashmi
وَاَنۡزَلۡنَاۤاِلَیۡکَالۡکِتٰبَبِالۡحَقِّمُصَدِّقًالِّمَابَیۡنَ یَدَیۡہِمِنَ الۡکِتٰبِوَ مُہَیۡمِنًاعَلَیۡہِفَاحۡکُمۡبَیۡنَہُمۡبِمَاۤاَنۡزَلَاللّٰہُوَلَا تَتَّبِعۡاَہۡوَآءَہُمۡعَمَّاجَآءَکَمِنَ الۡحَقِّلِکُلٍّجَعَلۡنَامِنۡکُمۡشِرۡعَۃًوَّ مِنۡہَاجًاوَلَوۡشَآءَاللّٰہُلَجَعَلَکُمۡاُمَّۃًوَّاحِدَۃًوَّلٰکِنۡلِّیَبۡلُوَکُمۡفِیۡ مَاۤاٰتٰىکُمۡفَاسۡتَبِقُواالۡخَیۡرٰتِاِلَی اللّٰہِمَرۡجِعُکُمۡجَمِیۡعًافَیُنَبِّئُکُمۡبِمَاکُنۡتُمۡفِیۡہِتَخۡتَلِفُوۡنَ
اور نازل کی ہم نےطرف آپ کیکتاب ساتھ حق کےتصدیق کرنے والی ہےاس کے لئے جو پہلے ہے اس کے کتاب میں سےاور نگہبان ہےاس پرچنانچہ آپ فیصلہ کرو درمیان ان کےاس کے مطابقجو نازل کیا ہے اللہ تعالیٰ نےاور نہ آپ پیچھا کروان کی خواہشات کااس سے جوآیا ہے آپ کے پاس حق سےہر ایک کے لئےمقرر کر دیا ہے ہم نےتم میں سےایک راستہاور ایک طریقہاور اگرچاہتا اللہ تعالیٰضرور وہ بنا دیتا تمہیںامتایک ہیلیکن تاکہ وہ آزمائش کرے تمہاریاس میں جوعطا کیا ہے اس نے تمہیںچنانچہ نہ تم سبقت لے جاؤبھلائیوں میںطرف اللہ تعالیٰ کیپلٹ کر جانا ہے تمہیںسب کوپھروہ بتا ئےگا تمہیںساتھ اس کےجو تھے تماس میںتم اختلا ف کیا کرتے تھے