Blog
Books
Search Quran
By Dr Farhat Hashmi
وَاَنِاحۡکُمۡبَیۡنَہُمۡبِمَاۤاَنۡزَلَاللّٰہُوَلَاتَتَّبِعۡاَہۡوَآءَہُمۡوَاحۡذَرۡہُمۡاَنۡیَّفۡتِنُوۡکَعَنۡۢ بَعۡضِمَاۤاَنۡزَلَاللّٰہُاِلَیۡکَفَاِنۡتَوَلَّوۡافَاعۡلَمۡاَنَّمَایُرِیۡدُاللّٰہُاَنۡیُّصِیۡبَہُمۡبِبَعۡضِذُنُوۡبِہِمۡوَ اِنَّکَثِیۡرًامِّنَ النَّاسِلَفٰسِقُوۡنَ
اور یہ کہ فیصلہ کیجیے درمیان ان کے اس کے مطابق جو نازل کیا اللہ نے اور نہآپ پیروی کیجیے ان کی خواہشات کیاور محطاط رہے ان سےکہوہ فتنہ میں ڈالیں آپ کو بعض (اس )سےجو نازل کیا اللہ نےطرف آپ کے پھر اگر وہ منہ موڑ جائیں تو جان لیجیے بیشک چاہتا ہے اللہکہوہ پہنچائے انہیں (مصیبت) بوجہ بعض ان کے گناہوں کے اور بیشک بہت سے لوگوں میں سے البتہ فاسق ہیں
By Nighat Hashmi
وَاَنِاحۡکُمۡبَیۡنَہُمۡبِمَاۤاَنۡزَلَاللّٰہُوَلَا تَتَّبِعۡاَہۡوَآءَہُمۡوَاحۡذَرۡہُمۡاَنۡیَّفۡتِنُوۡکَعَنۡۢ بَعۡضِمَاۤاَنۡزَلَاللّٰہُاِلَیۡکَفَاِنۡتَوَلَّوۡافَاعۡلَمۡاَنَّمَایُرِیۡدُاللّٰہُاَنۡیُّصِیۡبَہُمۡبِبَعۡضِذُنُوۡبِہِمۡوَ اِنَّکَثِیۡرًامِّنَ النَّاسِلَفٰسِقُوۡنَ
اور یہ کہآپ فیصلہ کریںدرمیان ان کےساتھ اس کےجونازل کیا ہے اللہ تعالیٰ نےاور نہ آپ پیچھا کریںان کی خواہشات کااور آپ بچ کر رہیں ان سےیہ کہ (نہ) وہ فتنہ میں ڈال دیں آپکوبعض سے جونازل کیا ہے اللہ تعالیٰ نےطرف آپ کیپھر اگروہ منہ موڑ لیںتو آپ جان لیںیقیناًارادہ رکھتا ہےاللہ تعالیٰ یہ کہ وہ مصیبت میں مبتلا کرےانہیںبعضان کےگناہو ں کےاور بلا شبہاکثر ا نسا نوں میں سےیقیناً نافرمان ہیں