Blog
Books
Search Quran
By Dr Farhat Hashmi
قُلۡیٰۤاَہۡلَ الۡکِتٰبِلَسۡتُمۡعَلٰی شَیۡءٍحَتّٰیتُقِیۡمُواالتَّوۡرٰىۃَوَالۡاِنۡجِیۡلَوَمَاۤاُنۡزِلَاِلَیۡکُمۡمِّنۡ رَّبِّکُمۡوَلَیَزِیۡدَنَّکَثِیۡرًامِّنۡہُمۡمَّاۤاُنۡزِلَاِلَیۡکَمِنۡ رَّبِّکَطُغۡیَانًاوَّکُفۡرًافَلَاتَاۡسَعَلَی الۡقَوۡمِالۡکٰفِرِیۡنَ
کہہ دیجیے اے اہل کتاب نہیں ہو تم کسی چیز پر یہاں تک کہ تم قائم کرو تورات کو اور انجیل کو اور جو نازل کیا گیاطرف تمہارے تمہارے رب کی طرف سے اور البتہ وہ ضرور زیادہ کرے گا کثیر تعداد کوان میں سے جو کچھنازل کیا گیاطرف آپ کے آپ کے رب کی طرف سےسرکشی میں اور کفر میں پس نہآپ افسوس کیجیےاس قوم پر جو کافر ہے
By Nighat Hashmi
قُلۡیٰۤاَہۡلَ الۡکِتٰبِلَسۡتُمۡعَلٰی شَیۡءٍحَتّٰیتُقِیۡمُواالتَّوۡرٰىۃَوَالۡاِنۡجِیۡلَوَمَاۤاُنۡزِلَاِلَیۡکُمۡمِّنۡ رَّبِّکُمۡوَلَیَزِیۡدَنَّکَثِیۡرًامِّنۡہُمۡمَّاۤاُنۡزِلَاِلَیۡکَمِنۡ رَّبِّکَطُغۡیَانًاوَّکُفۡرًافَلَا تَاۡسَعَلَی الۡقَوۡمِالۡکٰفِرِیۡنَ
آپ کہہ دیںاے اہل کتابنہیں ہو تمکسی چیز پریہاں تک کہتم قائم کرو تورات کواور انجیل کواور اس کو جونازل کیا گیاتمہاری جانبتمہارے رب کی جناب سےاور وہ ضرور بڑھا دے گابہت سے لوگوں کو ان میں سےجو نازل کیا گیاآپ کی طرفآپ کے رب کی جناب سےسرکشی میںاور کفر میںچنانچہ آپ غم نہ کریں لوگوں پر کافر