Blog
Books
Search Quran
By Dr Farhat Hashmi
اِنَّالَّذِیۡنَاٰمَنُوۡاوَ الَّذِیۡنَہَادُوۡاوَ الصّٰبِئُوۡنَ وَالنَّصٰرٰیمَنۡاٰمَنَبِاللّٰہِوَالۡیَوۡمِ الۡاٰخِرِوَعَمِلَصَالِحًافَلَاخَوۡفٌعَلَیۡہِمۡوَلَاہُمۡیَحۡزَنُوۡنَ
بیشک وہ جوایمان لائے اور جویہو دی بن گئے اور جو صابی ہیں اور جو نصاری ٰہیں جو کوئی ایمان لایا اللہ پراور آخری دن پر اور اس نے عمل کیے نیک تو نہ کوئی خوف ہوگا ان پر اور نہ وہوہ غمگین ہوں گے
By Nighat Hashmi
اِنَّالَّذِیۡنَاٰمَنُوۡاوَ الَّذِیۡنَہَادُوۡاوَ الصّٰبِئُوۡنَ وَالنَّصٰرٰیمَنۡاٰمَنَبِاللّٰہِوَالۡیَوۡمِ الۡاٰخِرِوَعَمِلَصَالِحًافَلَا خَوۡفٌعَلَیۡہِمۡوَلَاہُمۡیَحۡزَنُوۡنَ
یقیناً جو لوگایمان لائےاورجو لوگیہودی بن گئےاور صابیاور عیسائیجو شخص بھی ایمان لائے گااللہ تعا لی پراور دن پر آخرت کےاور وہ عمل کر ے گا نیکتو نہ خوف ہےان پراور نہوہ سبوہ غمگین ہوں گے