Blog
Books
Search Quran
By Dr Farhat Hashmi
لَقَدۡاَخَذۡنَامِیۡثَاقَبَنِیۡۤ اِسۡرَآءِیۡلَوَاَرۡسَلۡنَاۤاِلَیۡہِمۡرُسُلًاکُلَّمَاجَآءَہُمۡرَسُوۡلٌۢبِمَالَاتَہۡوٰۤیاَنۡفُسُہُمۡفَرِیۡقًاکَذَّبُوۡاوَفَرِیۡقًایَّقۡتُلُوۡنَ
البتہ تحقیق لیا ہم نے پختہ عہد بنی اسرائیل سے اور بھیجے ہم نے طرف ان کے کئی رسول جب کبھی آیا ان کے پاس کوئی رسول ساتھ اس کے جونہیں چاہتے تھے نفس ان کے ایک گروہ کو انہوں نے جھٹلایا اور ایک گروہ کو وہ قتل کرتے تھے
By Nighat Hashmi
لَقَدۡاَخَذۡنَامِیۡثَاقَبَنِیۡۤ اِسۡرَآءِیۡلَوَاَرۡسَلۡنَاۤاِلَیۡہِمۡرُسُلًاکُلَّمَاجَآءَہُمۡرَسُوۡلٌۢبِمَالَاتَہۡوٰۤیاَنۡفُسُہُمۡفَرِیۡقًاکَذَّبُوۡاوَفَرِیۡقًایَّقۡتُلُوۡنَ
بلاشبہ یقیناًلیا ہم نےپختہ عہدبنی اسرائیل سےاور بھیجے ہم نےان کی جانبرسولجب کبھیلایا ان کے پاسکوئی رسولوہ چیز جونہیں چاہتے تھے دل ان کےایک گروہ کوانہوں نے جھٹلایااورایک گروہ کووہ قتل کرتے رہے