Blog
Books
Search Quran
By Dr Farhat Hashmi
وَحَسِبُوۡۤااَلَّاتَکُوۡنَفِتۡنَۃٌفَعَمُوۡاوَصَمُّوۡاثُمَّتَابَاللّٰہُعَلَیۡہِمۡثُمَّعَمُوۡاوَصَمُّوۡاکَثِیۡرٌمِّنۡہُمۡوَاللّٰہُبَصِیۡرٌۢبِمَایَعۡمَلُوۡنَ
اور انہوں نے سمجھا کہ نہ ہوگا کوئی فتنہ تو وہ اندھے ہو گئے اور وہ بہرے ہوگئے پھر مہربان ہوا اللہ ان پر پھر وہ اندھے ہو گئے اور بہرے ہوگئےاکثر ان میں سے اور اللہ خوب دیکھنے والا ہےاس کو جووہ عمل کرتے ہیں
By Nighat Hashmi
وَحَسِبُوۡۤااَلَّاتَکُوۡنَفِتۡنَۃٌفَعَمُوۡاوَصَمُّوۡاثُمَّتَابَاللّٰہُعَلَیۡہِمۡثُمَّعَمُوۡاوَصَمُّوۡاکَثِیۡرٌمِّنۡہُمۡوَاللّٰہُبَصِیۡرٌۢبِمَایَعۡمَلُوۡنَ
اور انہوں نے سمجھ لیا تھایہ کہ نہہو گیکوئی پکڑتو وہ اندھے ہو گئےاوروہ بہرے بن گئےپھرمہربان ہوا اللہ تعالیٰان پرپھروہ اندھے ہو گئےاور بہرے ہوگئےبہت سے ان میں سےاور اللہ تعالیٰ سب کچھ دیکھنے والا ہےاس کو جو وہ عمل کرتے ہیں