Blog
Books
Search Quran
By Dr Farhat Hashmi
لَقَدۡکَفَرَالَّذِیۡنَقَالُوۡۤااِنَّاللّٰہَہُوَالۡمَسِیۡحُ ابۡنُ مَرۡیَمَوَقَالَالۡمَسِیۡحُیٰبَنِیۡۤ اِسۡرَآءِیۡلَاعۡبُدُوااللّٰہَرَبِّیۡوَرَبَّکُمۡاِنَّہٗمَنۡیُّشۡرِکۡبِاللّٰہِفَقَدۡحَرَّمَاللّٰہُعَلَیۡہِالۡجَنَّۃَوَمَاۡوٰىہُالنَّارُوَمَالِلظّٰلِمِیۡنَمِنۡ اَنۡصَارٍ
البتہ تحقیق کفر کیا ان لوگوں نے جنہوں نے کہا بیشک اللہاوہیمسیح ابن مریم ہے اور کہا تھا مسیح نے اے بنی اسرائیل عبادت کرو اللہ کی جو رب ہے میرا اور رب ہے تمہارا بیشک وہ جو شرک کرے ساتھ اللہ کے تو تحقیق حرام ٹھہرا دیاللہ نے اس پر جنت اور ٹھکانہ اس کا آگ ہے اور نہیں ہے ظالموں کے لیے کوئی مددگار
By Nighat Hashmi
لَقَدۡکَفَرَالَّذِیۡنَقَالُوۡۤااِنَّاللّٰہَہُوَالۡمَسِیۡحُ ابۡنُ مَرۡیَمَوَقَالَالۡمَسِیۡحُیٰبَنِیۡۤ اِسۡرَآءِیۡلَاعۡبُدُوااللّٰہَرَبِّیۡوَرَبَّکُمۡاِنَّہٗمَنۡیُّشۡرِکۡبِاللّٰہِفَقَدۡحَرَّمَاللّٰہُعَلَیۡہِالۡجَنَّۃَوَمَاۡوٰىہُالنَّارُوَمَالِلظّٰلِمِیۡنَمِنۡ اَنۡصَارٍ
بلاشبہ یقیناًکفر کیا ان لوگوں نےجنہوں نے کہایقیناً اللہ تعا لیٰوہی ہے مسیح ابن مریماور کہا تھامسیح نےاے بنی اسرائیلتم عبادت کرو اللہ تعالیٰ کیمیرا رب ہےاور تمہارا رب ہےاور یقیناً وہجس نے شرک کیاساتھ اللہ تعالیٰ کےتو یقیناً حرام کر دی ہے اللہ تعالی ٰ نےاس پرجنتاور ٹھکانہ اس کا ہے آگاور نہیں ظالموں کے لئےکوئی مددگار