Blog
Books
Search Quran
By Dr Farhat Hashmi
لَقَدۡکَفَرَالَّذِیۡنَقَالُوۡۤااِنَّاللّٰہَثَالِثُثَلٰثَۃٍوَمَامِنۡ اِلٰہٍاِلَّاۤاِلٰہٌوَّاحِدٌوَاِنۡلَّمۡیَنۡتَہُوۡاعَمَّایَقُوۡلُوۡنَلَیَمَسَّنَّالَّذِیۡنَکَفَرُوۡامِنۡہُمۡعَذَابٌاَلِیۡمٌ
البتہ تحقیق کفر کیا ان لوگوں نے جنہوں نے کہا بیشک اللہ تیسرا ہے تین کا اور نہیں کوئی الہٰ (برحق) مگر الہٰ ایک ہی اور اگر نہ وہ باز آئے اس سے جو وہ کہتے ہیں البتہ ضرور پہنچے گاان کو جنہوں نےکفر کیا ان میں سے عذاب دردناک
By Nighat Hashmi
لَقَدۡکَفَرَالَّذِیۡنَقَالُوۡۤااِنَّاللّٰہَثَالِثُثَلٰثَۃٍوَمَامِنۡ اِلٰہٍاِلَّاۤاِلٰہٌوَّاحِدٌوَاِنۡلَّمۡ یَنۡتَہُوۡاعَمَّایَقُوۡلُوۡنَلَیَمَسَّنَّالَّذِیۡنَکَفَرُوۡامِنۡہُمۡعَذَابٌاَلِیۡمٌ
بلاشبہ یقیناًکفر کیا ان لوگوں نے جنہوں نے کہایقیناً اللہ تعالیٰتیسرا ہےتین میں سےحالانکہ نہیں کوئی معبودمگر معبود ہےایک ہیاور اگرنہ وہ باز آئےاس سے جووہ کہتے ہیں ضرور بہ ضرور پہنچے گاان لوگوں کوجنہوں نے کفر کیاان میں سےعذاب دردناک