Blog
Books
Search Quran
By Dr Farhat Hashmi
تَرٰیکَثِیۡرًامِّنۡہُمۡیَتَوَلَّوۡنَالَّذِیۡنَکَفَرُوۡالَبِئۡسَمَاقَدَّمَتۡلَہُمۡاَنۡفُسُہُمۡاَنۡسَخِطَاللّٰہُعَلَیۡہِمۡوَفِی الۡعَذَابِہُمۡخٰلِدُوۡنَ
آپ دیکھیں گےکثیر تعداد کو ان میں سے دوستی کرتے ہیںان سے جنہوں نےکفر کیا البتہ کتنا برا ہے جو آگے بھیجا ان کے لیے ان کے نفسوں نے یہ کہ ناراض ہوا اللہ ان پر اور عذاب میں وہ ہمیشہ رہنے والے ہیں
By Nighat Hashmi
تَرٰیکَثِیۡرًامِّنۡہُمۡیَتَوَلَّوۡنَالَّذِیۡنَکَفَرُوۡالَبِئۡسَمَاقَدَّمَتۡلَہُمۡاَنۡفُسُہُمۡاَنۡسَخِطَاللّٰہُعَلَیۡہِمۡوَفِی الۡعَذَابِہُمۡخٰلِدُوۡنَ
آپ دیکھتے ہیںاکثر کوان میں سےوہ دوست بناتے ہیںان لوگوں کوجوجنہوں نے کفر کیایقیناً بہت ہی برا ہے جوآگے بھیجااپنے لیے ان کی جانوں نےیہ کہناراض ہوا ہے اللہ تعالیٰان پراور عذاب میں وہ سبہمیشہ رہنے والے ہیں