Blog
Books
Search Quran
By Dr Farhat Hashmi
لَتَجِدَنَّاَشَدَّالنَّاسِعَدَاوَۃًلِّلَّذِیۡنَاٰمَنُواالۡیَہُوۡدَوَالَّذِیۡنَاَشۡرَکُوۡاوَلَتَجِدَنَّاَقۡرَبَہُمۡمَّوَدَّۃًلِّلَّذِیۡنَاٰمَنُواالَّذِیۡنَقَالُوۡۤااِنَّانَصٰرٰیذٰلِکَبِاَنَّمِنۡہُمۡقِسِّیۡسِیۡنَوَرُہۡبَانًاوَّاَنَّہُمۡلَا یَسۡتَکۡبِرُوۡنَ
البتہ آپ ضرور پائیں گے سب سے زیادہ سخت لوگوں میں سے عداوت / دشمنی میں ان لوگوں کے لیے جوایمان لائے یہود کواور ان کو جنہوں نےشرک کیا اور البتہ آپ ضرور پائیں گے سب سے قریب ان میں محبت میں ان کے لیے جوایمان لائے ان کو جنہوں نےکہا بیشک ہم نصاری ٰہیں یہ بوجہ اس کے کہ ان میں علماء ہیں اورراہب ہیں اور بیشک وہ نہیں تکبر کرتے
By Nighat Hashmi
لَتَجِدَنَّاَشَدَّالنَّاسِعَدَاوَۃًلِّلَّذِیۡنَاٰمَنُواالۡیَہُوۡدَوَالَّذِیۡنَاَشۡرَکُوۡاوَلَتَجِدَنَّاَقۡرَبَہُمۡمَّوَدَّۃًلِّلَّذِیۡنَاٰمَنُواالَّذِیۡنَقَالُوۡۤااِنَّانَصٰرٰیذٰلِکَبِاَنَّمِنۡہُمۡقِسِّیۡسِیۡنَوَرُہۡبَانًاوَّاَنَّہُمۡلَا یَسۡتَکۡبِرُوۡنَ
بلاشبہ آپ ضرور پاؤ گےسب سے زیادہ سخت لوگوں میں سےدشمنی میںان لوگوں کے لیے جوایمان لائے یہود کواور ان لوگوں کو جنہوں نے شرک کیااور یقیناً آپ ضرور پاؤ گےزیادہ قریب ان سےدوستی میںاُن کے لیے جوایمان لائےان لوگوں کوجنہوں نے کہایقیناً ہم نصاریٰ ہیںیہاس وجہ سے ہے کہان میں علماءاور راہب ہیںاور بلاشبہ وہنہیں وہ تکبر کرتے