Blog
Books
Search Quran
By Dr Farhat Hashmi
وَاِذَاسَمِعُوۡامَاۤ اُنۡزِلَاِلَی الرَّسُوۡلِتَرٰۤیاَعۡیُنَہُمۡتَفِیۡضُمِنَ الدَّمۡعِمِمَّاعَرَفُوۡامِنَ الۡحَقِّیَقُوۡلُوۡنَرَبَّنَاۤاٰمَنَّافَاکۡتُبۡنَامَعَالشّٰہِدِیۡنَ
اور جب وہ سنتے ہیں جونازل کیا گیا طرف رسول کےآپ دیکھتے ہیں ان کی آنکھوں کوبہہ پڑتی ہیں آنسوؤں سےاس (وجہ )سے جوانہوں نے پہچان لیا حق کو وہ کہتےہیں اے ہمارے ربایمان لائے ہم پس لکھ دےہمیں ساتھ شہادت دینے والوں کے
By Nighat Hashmi
وَاِذَاسَمِعُوۡامَاۤاُنۡزِلَاِلَی الرَّسُوۡلِتَرٰۤیاَعۡیُنَہُمۡتَفِیۡضُمِنَ الدَّمۡعِمِمَّاعَرَفُوۡامِنَ الۡحَقِّیَقُوۡلُوۡنَرَبَّنَاۤاٰمَنَّافَاکۡتُبۡنَامَعَ الشّٰہِدِیۡنَ
اور جبوہ سنتے ہیںجو نازل کیا گیارسول کی طرفآپ دیکھتے ہیںآنکھیں اُن کیبہہ رہی ہوتی ہیں آنسوؤں سےاُس میں سے جوانہوں نے پہچان لیاحق میں سےوہ کہتے ہیںاے ہمارے رب! ہم ایمان لے آئے چنانچہ تُو لکھ لے ہمیںساتھ گواہی دینے والوں کے