Blog
Books
Search Quran
By Dr Farhat Hashmi
لَیۡسَعَلَی الَّذِیۡنَاٰمَنُوۡاوَعَمِلُواالصّٰلِحٰتِجُنَاحٌفِیۡمَاطَعِمُوۡۤااِذَامَااتَّقَوۡاوَّاٰمَنُوۡاوَعَمِلُواالصّٰلِحٰتِثُمَّاتَّقَوۡاوَّاٰمَنُوۡاثُمَّاتَّقَوۡاوَّاَحۡسَنُوۡاوَاللّٰہُیُحِبُّالۡمُحۡسِنِیۡنَ
نہیں اوپر ان کے جوایمان لائے اور انہوں نے عمل کیے نیک کوئی گناہ اس میں جو انہوں نے کھایا جب انہوں نے تقوی کیا اور وہ ایمان لائے اور انہوں نے اچھے عمل کیےنیک پھر انہوں نے تقوی کیا اور وہ ایمان لائے پھر انہوں نے تقوی کیااور انہو نے نیک کام کیئے اور اللہوہ پسند کرتاہےنیک کام کرنے والوں سے
By Nighat Hashmi
لَیۡسَعَلَی الَّذِیۡنَاٰمَنُوۡاوَعَمِلُواالصّٰلِحٰتِجُنَاحٌفِیۡمَاطَعِمُوۡۤااِذَامَااتَّقَوۡاوَّاٰمَنُوۡاوَعَمِلُواالصّٰلِحٰتِثُمَّاتَّقَوۡاوَّاٰمَنُوۡاثُمَّاتَّقَوۡاوَّاَحۡسَنُوۡاوَاللّٰہُیُحِبُّالۡمُحۡسِنِیۡنَ
نہیں ہےاُن لوگوں پر جوایمان لائےاور عمل کیے انہوں نے نیککوئی گناہاُس میں سےجووہ کھا چکےجب وہ اللہ تعالیٰ سے ڈرتے رہے اور وہ ایمان لائےاور انہوں نے کیں نیکیاںپھروہ اللہ تعالیٰ سے ڈرتے رہے اور وہ ایمان لائےپھروہ اللہ تعالیٰ سے ڈرتے رہے اور انہوں نے نیکیاں کیںاور اللہ تعالیٰمحبت کرتا ہے نیکی کرنے والوں سے