Blog
Books
Search Quran
By Dr Farhat Hashmi
یٰۤاَیُّہَا الَّذِیۡنَاٰمَنُوۡالَیَبۡلُوَنَّکُمُاللّٰہُبِشَیۡءٍمِّنَ الصَّیۡدِتَنَالُہٗۤاَیۡدِیۡکُمۡوَ رِمَاحُکُمۡلِیَعۡلَمَاللّٰہُمَنۡ یَّخَافُہٗبِالۡغَیۡبِفَمَنِاعۡتَدٰیبَعۡدَ ذٰلِکَفَلَہٗعَذَابٌاَلِیۡمٌ
اے لوگو جوایمان لائے ہو البتہ ضرور آزمائے گا تمہیں اللہ ساتھ ایک چیز کے شکار میں سے پا لیں گے اسےہاتھ تمہارے اورنیزے تمہارے تاکہ جان لے اللہ ڈرتا ہے اس سے غائبانہ طور پر تو جو کوئی زیادتی کرتے بعد اس کے تو اس کے لیے عذاب ہے دردناک
By Nighat Hashmi
یٰۤاَیُّہَا الَّذِیۡنَاٰمَنُوۡالَیَبۡلُوَنَّکُمُاللّٰہُبِشَیۡءٍمِّنَ الصَّیۡدِتَنَالُہٗۤاَیۡدِیۡکُمۡوَ رِمَاحُکُمۡلِیَعۡلَمَاللّٰہُمَنۡ یَّخَافُہٗبِالۡغَیۡبِفَمَنِاعۡتَدٰیبَعۡدَ ذٰلِکَفَلَہٗعَذَابٌاَلِیۡمٌ
اے لوگو جو ایمان لائے ہوضرورآزمائے گا تمھیںاللہ تعالیٰکسی چیز سےشکار میں سےپہنچتے ہوں گے اس تک ہاتھ تمھارےاور نیزے تمھارےتا کہ جان لےاللہ تعالیٰکون ڈرتا ہے اُس سےبن دیکھےپھر جس نے زیادتی کیبعد اس کےتواس کے لئےعذاب ہے دردناک