Blog
Books
Search Quran
By Dr Farhat Hashmi
یٰۤاَیُّہَا الَّذِیۡنَاٰمَنُوۡالَاتَقۡتُلُواالصَّیۡدَوَاَنۡتُمۡحُرُمٌوَمَنۡقَتَلَہٗمِنۡکُمۡمُّتَعَمِّدًافَجَزَآءٌمِّثۡلُمَاقَتَلَمِنَ النَّعَمِیَحۡکُمُبِہٖذَوَا عَدۡلٍمِّنۡکُمۡہَدۡیًۢابٰلِغَالۡکَعۡبَۃِاَوۡکَفَّارَۃٌطَعَامُمَسٰکِیۡنَاَوۡعَدۡلُذٰلِکَصِیَامًالِّیَذُوۡقَوَبَالَاَمۡرِہٖعَفَااللّٰہُعَمَّاسَلَفَوَمَنۡعَادَفَیَنۡتَقِمُاللّٰہُمِنۡہُوَاللّٰہُعَزِیۡزٌذُو انۡتِقَامٍ
اے لوگو جو ایمان لائے ہو نہ تم مارو شکار کوجب کہ تماحرام میں ہو اور جس نےمارا اسے تم میں سے جان بوجھ کر تو بدلہ ہے ماننداس کےجواس نے مارا چوپایوں میں سے فیصلہ کریں گےاس کا دو عدل والے تم میں سےبطور قربانی کے پہنچنے والی کعبہ تک یا کفارہ ہے کھاناچند مسکینوں کا یا برابر اس کے روزے رکھنا ہے تاکہ وہ چکھے وبال اپنے کام کادر گزر کیا اللہ نے اس سے جو گزر چکا اور جو کوئی لوٹا تو انتقام لے گا اللہ اس سے اور اللہ بہت زبردست ہے انتقام لینے والا ہے
By Nighat Hashmi
یٰۤاَیُّہَا الَّذِیۡنَاٰمَنُوۡالَاتَقۡتُلُواالصَّیۡدَوَاَنۡتُمۡحُرُمٌوَمَنۡقَتَلَہٗمِنۡکُمۡمُّتَعَمِّدًافَجَزَآءٌمِّثۡلُمَاقَتَلَمِنَ النَّعَمِیَحۡکُمُبِہٖذَوَا عَدۡلٍمِّنۡکُمۡہَدۡیًۢابٰلِغَالۡکَعۡبَۃِاَوۡکَفَّارَۃٌطَعَامُمَسٰکِیۡنَاَوۡعَدۡلُذٰلِکَصِیَامًالِّیَذُوۡقَوَبَالَاَمۡرِہٖعَفَااللّٰہُعَمَّاسَلَفَوَمَنۡعَادَفَیَنۡتَقِمُاللّٰہُمِنۡہُوَاللّٰہُعَزِیۡزٌذُو انۡتِقَامٍ
اے لوگو جو ایمان لائے ہونہ تم مار ڈالوشکار کوحالانکہ تم حالتِ احرام میں ہواور جو بھیمار ڈالے اُسےتم میں سے جان بوجھ کرتو بدلہ ہے مانند اس کے جواُس نے ماراجانوروں میں سےفیصلہ کریں گےاُس کادو عادل آدمیتم میں سے قربانی ہے پہنچنے والی کعبہ کویاکفارہ ہےکھانامسکینوں کایابرابراُس کےروزے ہیںتاکہ وہ چکھےمزااپنے کام کامعاف کردیااللہ تعالیٰ نےاُس سے جوگزر چکااور جس نے دوبارہ کیاتو انتقام لے گااللہ تعالیٰاس سے اور اللہ تعالیٰسب پر غالببڑے انتقام والا ہے