Blog
Books
Search Quran
By Dr Farhat Hashmi
اُحِلَّلَکُمۡصَیۡدُالۡبَحۡرِوَطَعَامُہٗمَتَاعًالَّکُمۡوَلِلسَّیَّارَۃِوَحُرِّمَعَلَیۡکُمۡصَیۡدُ الۡبَرِّمَادُمۡتُمۡحُرُمًاوَاتَّقُوااللّٰہَالَّذِیۡۤاِلَیۡہِتُحۡشَرُوۡنَ
حلال کیا گیا ہے تمہارے لیے شکار سمندر کا اور کھانا اس کا فائدہ مند ہے تمہارے لیے اور قافلے کے لیے اور حرام کیا گیا تم پر خشکی کا شکار جب تک تم ہواحرام میں اور ڈرو اللہ سےوہ جوطرف اسی کے تم اکٹھے کیے جاؤ گے
By Nighat Hashmi
اُحِلَّلَکُمۡصَیۡدُالۡبَحۡرِوَطَعَامُہٗمَتَاعًالَّکُمۡوَلِلسَّیَّارَۃِوَحُرِّمَعَلَیۡکُمۡصَیۡدُ الۡبَرِّمَادُمۡتُمۡحُرُمًاوَاتَّقُوااللّٰہَالَّذِیۡۤاِلَیۡہِتُحۡشَرُوۡنَ
حلال کردیاگیاتمھارے لئےشکار سمندر کااور کھانا اُس کاسامانِ زندگی ہےتمھارے لئےاور قافلوں کیلئےاور حرام کر دیا گیاتم پرشکارخشکی کاجب تک ہو تمحالتِ احرام میںاور تم ڈر جاؤ اللہ تعالیٰ سےوہ جوجس کی طرفتم اکٹھے کیے جاؤ گے