Blog
Books
Search Quran
By Dr Farhat Hashmi
جَعَلَاللّٰہُالۡکَعۡبَۃَالۡبَیۡتَالۡحَرَامَقِیٰمًالِّلنَّاسِوَالشَّہۡرَالۡحَرَامَوَالۡہَدۡیَوَالۡقَلَآئِدَذٰلِکَلِتَعۡلَمُوۡۤااَنَّاللّٰہَیَعۡلَمُمَافِی السَّمٰوٰتِوَمَافِی الۡاَرۡضِوَاَنَّاللّٰہَبِکُلِّشَیۡءٍعَلِیۡمٌ
بنایا اللہ نے کعبہ کو گھر حرمت والاقیام کا زریعہ لوگوں کے لیے اور ماہحرام کو اور قربانی کواور پٹہ والے جانور وں کو یہ (اس لے) تاکہ تم جان لو بےشک اللہوہ جانتا ہے جو کچھ آسمانوں میں ہے اور جو کچھ زمین میں ہے اور بےشک اللہہر چیز کو خوب جاننے والا ہے
By Nighat Hashmi
جَعَلَاللّٰہُالۡکَعۡبَۃَالۡبَیۡتَ الۡحَرَامَقِیٰمًالِّلنَّاسِوَالشَّہۡرَ الۡحَرَامَوَالۡہَدۡیَوَالۡقَلَآئِدَذٰلِکَلِتَعۡلَمُوۡۤااَنَّاللّٰہَیَعۡلَمُمَافِی السَّمٰوٰتِوَمَافِی الۡاَرۡضِوَاَنَّاللّٰہَبِکُلِّ شَیۡءٍعَلِیۡمٌ
بنایا ہے اللہ تعالیٰ نےکعبہ کوحُرمت والے گھر کوقیام کا ذریعہ لوگوں کے لئےاور حرمت والے مہینوں کواور قربانی کے جانور کواور پٹےڈالے گئے جانوروں کو یہتاکہ تم جان لویقیناً اللہ تعالیٰجانتا ہےجو کچھآسمانوں میں ہےاور جو کچھ زمین میں ہےاور بلاشبہ اللہ تعالیٰہر چیز کوخوب جاننے والاہے