وَکَمۡ | اَہۡلَکۡنَا | قَبۡلَہُمۡ | مِّنۡ قَرۡنٍ | ہُمۡ | اَشَدُّ | مِنۡہُمۡ | بَطۡشًا | فَنَقَّبُوۡا | فِی الۡبِلَادِ | ہَلۡ | مِنۡ مَّحِیۡصٍ |
اور کتنی ہی | ہلا ک کیں ہم نے | ان سے پہلے | امتیں | وہ | زیادہ شدید تھیں | ان سے | پکڑ میں | تو انہوں نے چھان مارا تھا | ملکوں کو | کیا ہے | کوئی جائے پناہ |
وَکَمۡ | اَہۡلَکۡنَا | قَبۡلَہُمۡ | مِّنۡ قَرۡنٍ | ہُمۡ | اَشَدُّ | مِنۡہُمۡ | بَطۡشًا | فَنَقَّبُوۡا | فِی الۡبِلَادِ | ہَلۡ | مِنۡ مَّحِیۡصٍ |
اور کتنی ہی | ہلاک کی ہم نے | ان سے پہلے | قومیں | وہ | زیادہ سخت تھیں | ان سے | پکڑنے میں | چنانچہ وہ ڈھونڈتے رہ گئے | شہروں میں | کیا ہے | کوئی بھاگنے کی جگہ |