وَلَقَدۡ | خَلَقۡنَا | السَّمٰوٰتِ | وَالۡاَرۡضَ | وَمَا | بَیۡنَہُمَا | فِیۡ سِتَّۃِ اَیَّامٍ | وَّمَا | مَسَّنَا | مِنۡ لُّغُوۡبٍ |
اور البتہ تحقیق | پیدا کیا ہم نے | آسمانوں | اور زمین کو | اور جو | درمیان ہے ان دونوں کے | چھ دنوں میں | اور نہیں | چھوا ہمیں | کسی تھکاوٹ نے |
وَلَقَدۡ | خَلَقۡنَا | السَّمٰوٰتِ | وَالۡاَرۡضَ | وَمَا | بَیۡنَہُمَا | فِیۡ سِتَّۃِ اَیَّامٍ | وَّمَا | مَسَّنَا | مِنۡ لُّغُوۡبٍ |
اور بلاشبہ یقیناً | پیدا کیا ہم نے | آسمانوں کو | اور زمین کو | اور جو کچھ | ان دونوں کے درمیان ہے | چھ دنوں میں | اور نہیں | چھوا تک ہمیں | تھکاوٹ نے |