Blog
Books
Search Quran
By Dr Farhat Hashmi
سَابِقُوۡۤااِلٰی مَغۡفِرَۃٍمِّنۡ رَّبِّکُمۡوَجَنَّۃٍعَرۡضُہَاکَعَرۡضِالسَّمَآءِوَالۡاَرۡضِاُعِدَّتۡلِلَّذِیۡنَاٰمَنُوۡابِاللّٰہِوَرُسُلِہٖذٰلِکَفَضۡلُاللّٰہِیُؤۡتِیۡہِمَنۡیَّشَآءُوَاللّٰہُذُوالۡفَضۡلِالۡعَظِیۡمِ
دوڑوطرف بخشش کےاپنے رب کیاور جنت کیچوڑائی جس کےجیسے چوڑائیآسماناور زمین کیوہ تیار کی گئی ہےان کے لیے جوایمان لائےاللہ پر اور اس کے رسولوں پریہفضل ہےاللہ کاوہ عطا کرتا ہے اسےجسےوہ چاہتا ہے اور اللہفضل والا ہےبہت بڑے
By Nighat Hashmi
سَابِقُوۡۤااِلٰی مَغۡفِرَۃٍمِّنۡ رَّبِّکُمۡوَجَنَّۃٍعَرۡضُہَاکَعَرۡضِالسَّمَآءِوَالۡاَرۡضِاُعِدَّتۡلِلَّذِیۡنَاٰمَنُوۡابِاللّٰہِوَرُسُلِہٖذٰلِکَفَضۡلُاللّٰہِیُؤۡتِیۡہِمَنۡ یَّشَآءُوَاللّٰہُذُوالۡفَضۡلِ الۡعَظِیۡمِ
دوڑوطرفمغفرت کی اپنے رب کی طرف سےاور جنت کیچوڑائی اس کیجتنی چوڑائی ہے آسمان کیاور زمین کیتیار کی گئی ہےان لوگوں کے لیے جو ایمان لائے ہیںاللہ تعالیٰ پراور اس کے رسولوں پریہ فضل ہے اللہ تعالیٰ کاوہ عطا کرتا ہے اس کوجسے چاہتا ہےاور اللہ تعالیٰبڑے ہی فضل والا ہے