Blog
Books
Search Quran
By Dr Farhat Hashmi
لَقَدۡاَرۡسَلۡنَارُسُلَنَابِالۡبَیِّنٰتِوَاَنۡزَلۡنَامَعَہُمُالۡکِتٰبَوَالۡمِیۡزَانَلِیَقُوۡمَالنَّاسُبِالۡقِسۡطِوَاَنۡزَلۡنَاالۡحَدِیۡدَفِیۡہِبَاۡسٌشَدِیۡدٌوَّمَنَافِعُلِلنَّاسِوَلِیَعۡلَمَاللّٰہُمَنۡیَّنۡصُرُہٗوَرُسُلَہٗبِالۡغَیۡبِاِنَّاللّٰہَقَوِیٌّعَزِیۡزٌ
البتہ تحقیقبھیجا ہم نے اپنے رسولوں کوساتھ واضح نشانیوں کےاور نازل کی ہم نےساتھ ان کےکتاباور میزانتا کہ قائم ہوںلوگ انصاف پر اور اتارا ہم نے لوہاجس میںزور ہےسختاور کئی فائدے ہیں لوگوں کے لیےاور تا کہ جان لے اللہکونمدد کرتا ہے اس کی اور اس کے رسولوں کیغائبانہبےشکاللہبہت قوت والا ہےبہت زبردست ہے
By Nighat Hashmi
لَقَدۡاَرۡسَلۡنَارُسُلَنَابِالۡبَیِّنٰتِوَاَنۡزَلۡنَامَعَہُمُالۡکِتٰبَوَالۡمِیۡزَانَلِیَقُوۡمَالنَّاسُبِالۡقِسۡطِوَاَنۡزَلۡنَاالۡحَدِیۡدَفِیۡہِبَاۡسٌشَدِیۡدٌوَّمَنَافِعُلِلنَّاسِوَلِیَعۡلَمَاللّٰہُمَنۡیَّنۡصُرُہٗوَرُسُلَہٗبِالۡغَیۡبِاِنَّاللّٰہَقَوِیٌّعَزِیۡزٌ
بلاشبہ یقیناً بھیجا ہم نےاپنے رسولوں کودلیلوں کے ساتھاور نازل کی ہم نےان کے ساتھ کتاباور میزانتاکہ قائم ہوں لوگانصاف پراور اتارا ہم نےلوہااس میں لڑائی(کا سامان )سختاور فوائدلوگوں کے لیےاور تاکہ جان لے اللہ تعالیٰکون مدد کرتا ہے اس کیاور اس کے رسولوں کیبن دیکھےبلاشبہ اللہ تعالیٰبڑی قوت والا سب پر غالب ہے