Blog
Books
Search Quran
By Dr Farhat Hashmi
وَلَقَدۡاَرۡسَلۡنَانُوۡحًاوَّاِبۡرٰہِیۡمَوَجَعَلۡنَافِیۡ ذُرِّیَّتِہِمَاالنُّبُوَّۃَوَالۡکِتٰبَفَمِنۡہُمۡمُّہۡتَدٍوَکَثِیۡرٌمِّنۡہُمۡفٰسِقُوۡنَ
اور البتہ تحقیقبھیجا ہم نےنوح اور ابراہیم کواور رکھی ہم نے ان دونوں کی اولاد میںنبوتاور کتابتو کچھ ان میں سےہدایت یافتہ ہیںاور اکثران میں سےفاسق ہیں
By Nighat Hashmi
وَلَقَدۡاَرۡسَلۡنَانُوۡحًاوَّاِبۡرٰہِیۡمَوَجَعَلۡنَافِیۡ ذُرِّیَّتِہِمَاالنُّبُوَّۃَوَالۡکِتٰبَفَمِنۡہُمۡمُّہۡتَدٍوَکَثِیۡرٌمِّنۡہُمۡفٰسِقُوۡنَ
اوربلاشبہ یقیناًبھیجا ہم نے نوح کواور ابراہیم کواور رکھی ہم نےان کی اولاد میںنبوتاور کتابچنانچہ ان میں سے کوئی ہدایت پانے والا اور اکثر ان میں سےنافرمان ہیں