Blog
Books
Search Quran
By Dr Farhat Hashmi
ثُمَّقَفَّیۡنَاعَلٰۤی اٰثَارِہِمۡبِرُسُلِنَاوَقَفَّیۡنَابِعِیۡسَی ابۡنِ مَرۡیَمَوَاٰتَیۡنٰہُالۡاِنۡجِیۡلَوَجَعَلۡنَافِیۡ قُلُوۡبِالَّذِیۡنَاتَّبَعُوۡہُرَاۡفَۃًوَّرَحۡمَۃًوَرَہۡبَانِیَّۃَۨابۡتَدَعُوۡہَامَاکَتَبۡنٰہَاعَلَیۡہِمۡاِلَّاابۡتِغَآءَرِضۡوَانِاللّٰہِفَمَارَعَوۡہَاحَقَّرِعَایَتِہَافَاٰتَیۡنَاالَّذِیۡنَاٰمَنُوۡامِنۡہُمۡاَجۡرَہُمۡوَکَثِیۡرٌمِّنۡہُمۡفٰسِقُوۡنَ
پھر پے در پے بھیجے ہم نے ان کے آثار پر اپنے رسول اور پیچھے بھیجا ہم نے عیسیٰ ابن مریم کو اور عطا کی ہم نے اس کو انجیل اور ڈال دیا ہم نے دلوں میںان لوگوں کے جنہوں نےپیروی کی اس کیشفقت اور رحمت کواور رہبانیت/ترک دیناانہوں نے ایجاد کر لیا اسےنہیں فرض کیا تھا ہم نے اسے ان پرمگرحاصل کرنے کو رضا اللہ کیتو نہیںانہوں نے خیال رکھا اس کاجیسے حق تھااس کا خیال رکھنے کاتو دیا ہم نےان لوگوں کو جوایمان لائے ان میں سےاجر ان کااور اکثران میں سے فاسق ہیں
By Nighat Hashmi
ثُمَّقَفَّیۡنَاعَلٰۤی اٰثَارِہِمۡبِرُسُلِنَاوَقَفَّیۡنَابِعِیۡسَی ابۡنِ مَرۡیَمَوَاٰتَیۡنٰہُالۡاِنۡجِیۡلَوَجَعَلۡنَافِیۡ قُلُوۡبِالَّذِیۡنَاتَّبَعُوۡہُرَاۡفَۃًوَّرَحۡمَۃًوَرَہۡبَانِیَّۃَۨابۡتَدَعُوۡہَامَاکَتَبۡنٰہَاعَلَیۡہِمۡاِلَّاابۡتِغَآءَرِضۡوَانِاللّٰہِفَمَارَعَوۡہَاحَقَّرِعَایَتِہَافَاٰتَیۡنَاالَّذِیۡنَاٰمَنُوۡامِنۡہُمۡاَجۡرَہُمۡوَکَثِیۡرٌمِّنۡہُمۡفٰسِقُوۡنَ
پھر پے در پے بھیجے ہم نےاوپر ان کےنقش قدم کےاپنے رسولاور ان کے بعد بھیجا ہم نےعیسیٰ ابن مریم کواور دی ہم نے اس کوانجیلاور ڈال دی ہم نےدلوں میںان لوگوں کے جنہوں نے پیروی کی اس کینرمیاور مہربانیاور رہبانیتانہوں نے خود ایجاد کیا اس کونہیں ہم نے فرض کیا تھا اس کوان پرمگر طلب میںرضامندی کیاللہ تعالیٰ کیپھرنہ انہوں نے لحاظ رکھا اس کاحق ہے اس کے لحاظ رکھنے کاتو عطا کیا ہم نے ان لوگوں کوجوایمان لائےان میں سےاجر ان کااور اکثر ان میں سےنافرمان ہیں