Blog
Books
Search Quran
By Dr Farhat Hashmi
یٰۤاَیُّہَاالَّذِیۡنَاٰمَنُوااتَّقُوااللّٰہَوَاٰمِنُوۡابِرَسُوۡلِہٖیُؤۡتِکُمۡکِفۡلَیۡنِمِنۡ رَّحۡمَتِہٖوَیَجۡعَلۡلَّکُمۡنُوۡرًاتَمۡشُوۡنَبِہٖوَیَغۡفِرۡلَکُمۡوَاللّٰہُغَفُوۡرٌرَّحِیۡمٌ
اے لوگو جوایمان لائے ہوڈرواللہ سے اور ایمان لاؤ اس کے رسول پروہ دے گا تمہیںدو حصے اپنی رحمت میں سےاور وہ بنا دے گا تمہارے لیےایک نورتم چلو گےساتھ اس کےاور وہ بخش دے گاتمہیں اور اللہبہت بخشنے والا ہےنہایت رحم کرنے والا ہے
By Nighat Hashmi
یٰۤاَیُّہَاالَّذِیۡنَاٰمَنُوااتَّقُوااللّٰہَوَاٰمِنُوۡابِرَسُوۡلِہٖیُؤۡتِکُمۡکِفۡلَیۡنِمِنۡ رَّحۡمَتِہٖوَیَجۡعَلۡلَّکُمۡنُوۡرًاتَمۡشُوۡنَبِہٖوَیَغۡفِرۡ لَکُمۡوَاللّٰہُغَفُوۡرٌرَّحِیۡمٌ
اے لوگو جو ایمان لائے ہوتم ڈرتے رہو اللہ تعالیٰ سےاور تم ایمان لاؤاس کے رسول پروہ عطا کرے گا تمہیں دوگنا حصہاپنی رحمت میں سےاور وہ عطا کرے گا تمہارے لیےروشنیتم چلوگے ساتھ اس کےاور وہ بخش دے گا تمہیںاور اللہ تعالیٰبے حد بخشنے والانہایت رحم والا ہے