Blog
Books
Search Quran
By Dr Farhat Hashmi
وَالَّذِیۡنَیُظٰہِرُوۡنَمِنۡ نِّسَآئِہِمۡثُمَّیَعُوۡدُوۡنَلِمَاقَالُوۡافَتَحۡرِیۡرُرَقَبَۃٍمِّنۡ قَبۡلِاَنۡیَّتَمَآسَّاذٰلِکُمۡتُوۡعَظُوۡنَبِہٖوَاللّٰہُبِمَاتَعۡمَلُوۡنَخَبِیۡرٌ
اور وہ لوگ جوظہار کرتے ہیں اپنی بیویوں سےپھروہ رجوع کرلیتے ہیںاس سے جوانہوں نے کہا پس آزاد کرنا ہے ایک گردن کا اس سے قبلکہوہ دونوں ایک دوسرے کو چھوئیںیہ ہےتم نصیحت کیے جاتے ہوجس کیاور اللہاس سے جوتم عمل کرتے ہوخوب باخبر ہے
By Nighat Hashmi
وَالَّذِیۡنَیُظٰہِرُوۡنَمِنۡ نِّسَآئِہِمۡثُمَّیَعُوۡدُوۡنَلِمَاقَالُوۡافَتَحۡرِیۡرُرَقَبَۃٍمِّنۡ قَبۡلِاَنۡیَّتَمَآسَّاذٰلِکُمۡتُوۡعَظُوۡنَبِہٖوَاللّٰہُبِمَاتَعۡمَلُوۡنَخَبِیۡرٌ
اوروہ لوگ جوظہارکرتے ہیںاپنی بیویوں سےپھررجوع کرلیتے ہیںاس کے لیے جوانہوں نے کہاتوآزادکرناہےایک گردن پہلےیہ کہ وہ ایک دوسرے کوہاتھ لگائیںیہ ہےتمہیں نصیحت کی جاتی ہے جس کیاوراللہ تعالیٰاس سے جوتم عمل کرتے ہوپوری طرح باخبرہے