Blog
Books
Search Quran
By Dr Farhat Hashmi
فَمَنۡلَّمۡیَجِدۡفَصِیَامُشَہۡرَیۡنِمُتَتَابِعَیۡنِمِنۡ قَبۡلِاَنۡیَّتَمَآسَّافَمَنۡلَّمۡیَسۡتَطِعۡفَاِطۡعَامُسِتِّیۡنَمِسۡکِیۡنًاذٰلِکَلِتُؤۡمِنُوۡابِاللّٰہِوَرَسُوۡلِہٖوَتِلۡکَحُدُوۡدُاللّٰہِوَلِلۡکٰفِرِیۡنَعَذَابٌاَلِیۡمٌ
تو جو کوئینہپائے(غلام)تو روزے رکھنا ہےدو ماہ کےمسلسلاس سے قبلکہوہ دونوں ایک دوسرے کو چھوئیںتو جو کوئینہاستطاعت رکھتا ہو تو کھانا کھلانا ہےساٹھ مسکینوں کایہ(اس لیے ہے) تاکہ تم ایمان لاؤاللہ پراور اس کے رسول پراور یہحدود ہیں اللہ کی اور کافروں کے لیےعذاب ہےدردناک
By Nighat Hashmi
فَمَنۡلَّمۡ یَجِدۡفَصِیَامُشَہۡرَیۡنِمُتَتَابِعَیۡنِمِنۡ قَبۡلِاَنۡیَّتَمَآسَّافَمَنۡلَّمۡ یَسۡتَطِعۡفَاِطۡعَامُسِتِّیۡنَمِسۡکِیۡنًاذٰلِکَلِتُؤۡمِنُوۡابِاللّٰہِوَرَسُوۡلِہٖوَتِلۡکَحُدُوۡدُاللّٰہِوَلِلۡکٰفِرِیۡنَعَذَابٌاَلِیۡمٌ
پھرجوشخصنہ پائے توروزے رکھنے ہیںدومہینے کےلگاتاراس سے پہلےیہ کہوہ ایک دوسرے کوہاتھ لگائیںپھرجونہ استطاعت رکھتاہوتوکھاناکھلاناہےساٹھمسکینوں کویہ اس لیے ہےتاکہ تم ایمان لاؤاللہ تعالیٰ پراوراس کے رسول پراوریہحدودہیںاللہ تعالیٰ کیاورکافروں ہی کے لیے عذاب ہے دردناک