Blog
Books
Search Quran
By Dr Farhat Hashmi
اَلۡحَمۡدُلِلّٰہِالَّذِیۡخَلَقَالسَّمٰوٰتِوَالۡاَرۡضَوَجَعَلَالظُّلُمٰتِوَالنُّوۡرَثُمَّالَّذِیۡنَکَفَرُوۡابِرَبِّہِمۡیَعۡدِلُوۡنَ
سب تعریف اللہ کے لیے ہےوہ جس نےپیدا کیا آسمانوں اور زمین کو اور اس نےبنایا اندھیروں اور ‌روشنی ‌كو پھروہ جنہوں نے کفر کیا ساتھ اپنے رب کےوہ برابر قرار دیتے ہیں
By Nighat Hashmi
اَلۡحَمۡدُلِلّٰہِالَّذِیۡخَلَقَالسَّمٰوٰتِوَالۡاَرۡضَوَجَعَلَالظُّلُمٰتِوَالنُّوۡرَثُمَّالَّذِیۡنَکَفَرُوۡابِرَبِّہِمۡیَعۡدِلُوۡنَ
سب تعریف اللہ تعالیٰ کے لئے ہےجس نے پیداکیاآسمانوں کواور زمین کواور بنایا اس نےتاریکیوں کواور روشنی کوپھرجن لوگوں نےکفر کیاساتھ اپنے رب کےوہ برابر ٹھہراتے ہیں