وَنُقَلِّبُ | اَفۡئِدَتَہُمۡ | وَاَبۡصَارَہُمۡ | کَمَا | لَمۡ | یُؤۡمِنُوۡا | بِہٖۤ | اَوَّلَ | مَرَّۃٍ | وَّ نَذَرُہُمۡ | فِیۡ طُغۡیَانِہِمۡ | یَعۡمَہُوۡنَ |
اور ہم پھیر دیں گے | ان کے دلوں کو | اور ان کی نگاہوں کو | جیسا کہ | نہیں | وہ ایمان لائے | اس پر | پہلی | بار | اور ہم چھوڑ دیں گے انہیں | ان کی سرکشی میں | وہ بھٹکتے پھریں گے |
وَنُقَلِّبُ | اَفۡئِدَتَہُمۡ | وَاَبۡصَارَہُمۡ | کَمَا | لَمۡ | یُؤۡمِنُوۡا | بِہٖۤ | اَوَّلَ | مَرَّۃٍ | وَّ نَذَرُہُمۡ | فِیۡ طُغۡیَانِہِمۡ | یَعۡمَہُوۡنَ |
اور ہم پھیر دیں گے | ان کے دلوں کو | اور ان کی آنکھوں کو | جیسے | نہیں | وہ ایمان لائے تھے | اس پر | پہلی | بار | اور ہم چھوڑ دیں گے انہیں | اپنی سر کشی میں | بھٹکتے رہیں گے |