Blog
Books
Search Quran
By Dr Farhat Hashmi
وَاَقۡسَمُوۡابِاللّٰہِجَہۡدَاَیۡمَانِہِمۡلَئِنۡجَآءَتۡہُمۡاٰیَۃٌلَّیُؤۡمِنُنَّبِہَاقُلۡاِنَّمَاالۡاٰیٰتُعِنۡدَ اللّٰہِوَمَایُشۡعِرُکُمۡاَنَّہَاۤاِذَاجَآءَتۡلَایُؤۡمِنُوۡنَ
اور انہوں نے قسمیں کھائیں اللہ کیپکی قسمیں اپنی البتہ اگر آئی ان کے پاس کوئی نشانی البتہ وہ ضرور ایمان لائیں گے اس پر کہہ دیجیے بےشک نشانیاں پاس ہیں اللہ کے اور کیا چیز آگاہ کرے تمہیں کہ بےشک وہ جبوہ آجائے گی نہیں وہ ایمان لائیں گے
By Nighat Hashmi
وَاَقۡسَمُوۡابِاللّٰہِجَہۡدَاَیۡمَانِہِمۡلَئِنۡجَآءَتۡہُمۡاٰیَۃٌلَّیُؤۡمِنُنَّبِہَاقُلۡاِنَّمَاالۡاٰیٰتُعِنۡدَ اللّٰہِوَمَایُشۡعِرُکُمۡاَنَّہَاۤاِذَاجَآءَتۡلَایُؤۡمِنُوۡنَ
اور انہوں نے قسمیں کھائیںاللہ تعالیٰ کے پاسپختہ قسمیں اپنیالبتہ اگرآئے گی اُن کے پاسکوئی نشانیتو وہ ضرور بہ ضرور ایمان لائیں گےاس پرآپ کہہ دیںیقیناًنشانیاںاللہ تعالیٰ کے پاس ہیںاور کیا خبر ہے تمھیںبےشک وہجبآجائیں گینہیں وہ ایمان لائیں گے