Blog
Books
Search Quran
By Dr Farhat Hashmi
وَلَاتَسُبُّواالَّذِیۡنَیَدۡعُوۡنَمِنۡ دُوۡنِاللّٰہِفَیَسُبُّوااللّٰہَعَدۡوًۢابِغَیۡرِعِلۡمٍکَذٰلِکَزَیَّنَّالِکُلِّاُمَّۃٍعَمَلَہُمۡثُمَّاِلٰی رَبِّہِمۡمَّرۡجِعُہُمۡفَیُنَبِّئُہُمۡبِمَاکَانُوۡایَعۡمَلُوۡنَ
اور نہ تم گالی دوان کو جنہیں وہ جو پکارتے ہیں سوائے اللہ کے تو وہ گالی دیں گے اللہ کو زیادتی کرکے بغیر علم کے اسی طرحمزین کردیئےہم نےواسطے ہر امت کے ان کے اعمال پھرطرف اپنے رب کے لوٹنا ہے ان کا پھر وہ بتا دے گا ان کووہ جوتھے وہ عمل کرتے
By Nighat Hashmi
وَلَاتَسُبُّواالَّذِیۡنَیَدۡعُوۡنَمِنۡ دُوۡنِ اللّٰہِفَیَسُبُّوااللّٰہَعَدۡوًۢابِغَیۡرِ عِلۡمٍکَذٰلِکَزَیَّنَّالِکُلِّ اُمَّۃٍعَمَلَہُمۡثُمَّاِلٰی رَبِّہِمۡمَّرۡجِعُہُمۡفَیُنَبِّئُہُمۡبِمَاکَانُوۡایَعۡمَلُوۡنَ
اور نہ تم بُرا بھلا کہوجنہیں وہ پکارتے ہیںسوائے اللہ تعالیٰ کےپس وہ برا بھلا کہیں گےاللہ تعالیٰ کوحد سے گزر کر بغیر علم کےاسی طرحخوشنما بنا دیا ہم نےہر گروہ کے لیےعمل ان کاپھراپنے رب کی طرف پلٹنا ہے ان کاتو وہ بتا دے گا انہیںساتھ اس کے جوتھے وہعمل کیا کرتے