Blog
Books
Search Quran
By Dr Farhat Hashmi
وَلِتَصۡغٰۤیاِلَیۡہِاَفۡئِدَۃُ الَّذِیۡنَلَایُؤۡمِنُوۡنَبِالۡاٰخِرَۃِوَلِیَرۡضَوۡہُوَلِیَقۡتَرِفُوۡامَاہُمۡمُّقۡتَرِفُوۡنَ
اور تاکہ مائل ہوںطرف اس کے دل ان کے جو نہیں وہ ایمان لاتے آخرت پر اور تاکہ وہ راضی ہوں اس سے اور تاکہ وہ کمائی کریں جو وہ کمانے والے ہیں
By Nighat Hashmi
وَلِتَصۡغٰۤیاِلَیۡہِاَفۡئِدَۃُ الَّذِیۡنَلَایُؤۡمِنُوۡنَبِالۡاٰخِرَۃِوَلِیَرۡضَوۡہُوَلِیَقۡتَرِفُوۡامَاہُمۡمُّقۡتَرِفُوۡنَ
اور تاکہ مائل ہوںطرف اس کیدلان لوگوں کے جونہیں وہ ایمان رکھتےساتھ آخرت کےاور تاکہ وہ اسے پسند کریںاور تاکہ وہ بھی برائیاں کریںجووہ سببرائیاں کرنے والے ہیں