Blog
Books
Search Quran
By Dr Farhat Hashmi
اَفَغَیۡرَاللّٰہِاَبۡتَغِیۡحَکَمًاوَّہُوَالَّذِیۡۤاَنۡزَلَاِلَیۡکُمُالۡکِتٰبَمُفَصَّلًاوَالَّذِیۡنَاٰتَیۡنٰہُمُالۡکِتٰبَیَعۡلَمُوۡنَاَنَّہٗمُنَزَّلٌمِّنۡ رَّبِّکَبِالۡحَقِّفَلَا تَکُوۡنَنَّمِنَ الۡمُمۡتَرِیۡنَ
کیا پھرسوا اللہ کے میں تلاش کروں کوئی فیصلہ کرنے والا حالانکہ وہی ہےجس نےنازل کی طرف تمہارے کتابمفصل اور وہ لوگ جو دی ہم نے انہیں کتاب وہ جانتے ہیں کہ بےشک وہ نازل کردہ ہے آپ کے رب کی طرف سے حق کے ساتھ پس ہرگز نہ آپ ہوں شک کرنے والوں میں سے
By Nighat Hashmi
اَفَغَیۡرَاللّٰہِاَبۡتَغِیۡحَکَمًاوَّہُوَالَّذِیۡۤاَنۡزَلَاِلَیۡکُمُالۡکِتٰبَمُفَصَّلًاوَالَّذِیۡنَاٰتَیۡنٰہُمُالۡکِتٰبَیَعۡلَمُوۡنَاَنَّہٗمُنَزَّلٌمِّنۡ رَّبِّکَبِالۡحَقِّفَلَا تَکُوۡنَنَّمِنَ الۡمُمۡتَرِیۡنَ
تو کیا سوائےاللہ تعالیٰ کےمیں تلاش کروں کوئی منصفاور وہ ہے جس نےنازل کی ہےتمہاری طرفیہ کتابمفصلاور جن لوگوں کودی ہے ہم نے ان کوکتابوہ جانتے ہیںیقیناً وہنازل کی گئی ہےآپ کے رب کی طرف سےساتھ حق کےلہٰذا آپ ہر گز نہ ہوناشک کرنے والوں میں سے