وَلِکُلٍّ | دَرَجٰتٌ | مِّمَّا | عَمِلُوۡا | وَمَا | رَبُّکَ | بِغَافِلٍ | عَمَّا | یَعۡمَلُوۡنَ |
اور ہر ایک کے لیے | درجات ہیں | اس میں سے جو | انہوں نے عمل کیے | اور نہیں | رب آپ کا | غافل | اس سے جو | وہ عمل کرتے ہیں |
وَلِکُلٍّ | دَرَجٰتٌ | مِّمَّا | عَمِلُوۡا | وَمَا | رَبُّکَ | بِغَافِلٍ | عَمَّا | یَعۡمَلُوۡنَ |
اور ہر ایک کے لئے | درجات ہیں | اُس میں سے جو | انہوں نے عمل کیے | اور ہر گز نہیں ہے | رب آپ کا | بے خبر | اس سے جو | وہ عمل کرتے ہیں |