Blog
Books
Search Quran
By Dr Farhat Hashmi
قُلۡیٰقَوۡمِاعۡمَلُوۡاعَلٰی مَکَانَتِکُمۡاِنِّیۡعَامِلٌفَسَوۡفَتَعۡلَمُوۡنَمَنۡتَکُوۡنُلَہٗعَاقِبَۃُالدَّارِاِنَّہٗلَایُفۡلِحُالظّٰلِمُوۡنَ
کہہ دیجئے اے میری قوم عمل کرو اپنی جگہ پر بےشک میں عمل کرنے والا ہوں پس عنقریب تم جان لوگے کون ہے جس کے لئے انجام ہے آخرت کے (گھرکا) بےشک وہ نہیں وہ فلاح پاتے جو ظالم ہیں
By Nighat Hashmi
قُلۡیٰقَوۡمِاعۡمَلُوۡاعَلٰی مَکَانَتِکُمۡاِنِّیۡعَامِلٌفَسَوۡفَتَعۡلَمُوۡنَمَنۡتَکُوۡنُلَہٗعَاقِبَۃُالدَّارِاِنَّہٗلَایُفۡلِحُالظّٰلِمُوۡنَ
آپ کہہ دیںاے میری قومتم عمل کرواپنی جگہ پریقیناً میںعمل کرنے والا ہوںپھر عنقریبتم جان لو گےکون ہےہےجس کے لیےانجام۔ (اس) گھر کایقیناً وہنہیں کامیاب ہوتےظالم