Blog
Books
Search Quran
By Dr Farhat Hashmi
وَجَعَلُوۡالِلّٰہِمِمَّاذَرَاَمِنَ الۡحَرۡثِوَالۡاَنۡعَامِنَصِیۡبًافَقَالُوۡاہٰذَالِلّٰہِبِزَعۡمِہِمۡوَہٰذَالِشُرَکَآئِنَافَمَاکَانَلِشُرَکَآئِہِمۡفَلَایَصِلُاِلَی اللّٰہِوَمَاکَانَلِلّٰہِفَہُوَیَصِلُاِلٰی شُرَکَآئِہِمۡسَآءَمَایَحۡکُمُوۡنَ
اور انہوں نے مقرر کر لیا اللہ کے لئے اس میں سے جو اس نے پیدا کیا کھیتی سے اور مویشیوں سے ایک حصہ تو انہوں نے کہا یہ اللہ کے لئے ہے ان کے گمان کے مطابق اور یہ ہمارے شریکوں کے لئے ہےپس جو (حصہ) ہے ان کے شریکوں کے لئے تو نہیں وہ پہنچتا اللہ کی طرف اور جو ہے اللہ کے لئے تو وہوہ پہنچ جاتا ہے طرف ان کے شریکوں کے کتنا برا ہےجو وہ فیصلے کرتے ہیں
By Nighat Hashmi
وَجَعَلُوۡالِلّٰہِمِمَّاذَرَاَمِنَ الۡحَرۡثِوَالۡاَنۡعَامِنَصِیۡبًافَقَالُوۡاہٰذَالِلّٰہِبِزَعۡمِہِمۡوَہٰذَالِشُرَکَآئِنَافَمَاکَانَلِشُرَکَآئِہِمۡفَلَا یَصِلُاِلَی اللّٰہِوَمَاکَانَلِلّٰہِفَہُوَیَصِلُاِلٰی شُرَکَآئِہِمۡسَآءَمَایَحۡکُمُوۡنَ
اور انہوں نے بنا لیااللہ تعالیٰ کے لیےاس میں سے جواس نے پیدا کیا کھیتی میں سےاور مویشیوں میں سےایک حصہپس انہوں نے کہایہاللہ تعالیٰ کے لیے ہےاپنے خیال کے مطابقاور یہ ہمارے شریکوں کے لیے ہےچنانچہ جوہوتا ہےان کے شریکوں کے لیےتو نہیں وہ پہنچتاطرف اللہ تعالیٰ کیاور جوہوتا ہےاللہ تعالیٰ کے لیے تو وہپہنچ جاتا ہےطرفان کے شریکوں کیبرا ہے جووہ فیصلہ کرتے ہیں