Blog
Books
Search Quran
By Dr Farhat Hashmi
وَکَذٰلِکَزَیَّنَلِکَثِیۡرٍمِّنَ الۡمُشۡرِکِیۡنَقَتۡلَاَوۡلَادِہِمۡشُرَکَآؤُہُمۡلِیُرۡدُوۡہُمۡوَلِیَلۡبِسُوۡاعَلَیۡہِمۡدِیۡنَہُمۡوَلَوۡشَآءَاللّٰہُمَافَعَلُوۡہُفَذَرۡہُمۡوَمَایَفۡتَرُوۡنَ
اور اسی طرحمزین کردیا اکثریت کے لیے مشرکین میں سے قتل کرنااپنی اولاد کا ان کے شریکوں نے تاکہ وہ ہلاکت میں ڈالیں انہیں اور تاکہ وہ مشتبہ کردیں ان پر ان کے دین کو اور اگر چاہتا اللہ نہ وہ کرتے اسے پس چھوڑ دیجیےانہیں اور جو کچھ وہ جھوٹ گھڑتے ہیں
By Nighat Hashmi
وَکَذٰلِکَزَیَّنَلِکَثِیۡرٍمِّنَ الۡمُشۡرِکِیۡنَقَتۡلَاَوۡلَادِہِمۡشُرَکَآؤُہُمۡلِیُرۡدُوۡہُمۡوَلِیَلۡبِسُوۡاعَلَیۡہِمۡدِیۡنَہُمۡوَلَوۡشَآءَاللّٰہُمَافَعَلُوۡہُفَذَرۡہُمۡوَمَایَفۡتَرُوۡنَ
اور اسی طرح خوش نما بنا دیا ہےبہت سوں کے لیےمشرکو ں میں سےقتل کوان کی اولاد کےان کے شریکوں نےتاکہ وہ برباد کر دیں ان کواور تا کہ وہ مشتبہ بنا دیںان پران کے دین کواور اگرچاہتا اللہ تعالیٰنہوہ کرتے ایساچنانچہ آپ چھوڑ دو ان کو اورجو وہ جھوٹ باندھتے ہیں