Blog
Books
Search Quran
By Dr Farhat Hashmi
وَعَلَی الَّذِیۡنَہَادُوۡاحَرَّمۡنَاکُلَّذِیۡ ظُفُرٍوَ مِنَ الۡبَقَرِوَالۡغَنَمِحَرَّمۡنَاعَلَیۡہِمۡشُحُوۡمَہُمَاۤاِلَّامَاحَمَلَتۡظُہُوۡرُہُمَاۤاَوِالۡحَوَایَاۤاَوۡمَااخۡتَلَطَبِعَظۡمٍذٰلِکَجَزَیۡنٰہُمۡبِبَغۡیِہِمۡوَاِنَّالَصٰدِقُوۡنَ
اور اوپر ان لوگوں پر جو یہودی بن گئے حرام کردیئے ہم نے ہر ناخن والا (جانور) اور گائے میں سے اور بکری میں سے حرام کی ہم نے ان پرچربیاں ان دونوں کی مگر جو اٹھایا ہو ان دونوں کی پشتوں نے یا آنتون نے یا جو مل جائے ساتھ ہڈی کے یہ بدلہ دیا ہم نے انہیںبوجہ ان کی سرکشی کے اور بےشک ہم البتہ سچے ہیں
By Nighat Hashmi
وَعَلَی الَّذِیۡنَہَادُوۡاحَرَّمۡنَاکُلَّ ذِیۡ ظُفُرٍوَ مِنَ الۡبَقَرِوَالۡغَنَمِحَرَّمۡنَاعَلَیۡہِمۡشُحُوۡمَہُمَاۤاِلَّامَاحَمَلَتۡظُہُوۡرُہُمَاۤاَوِالۡحَوَایَاۤاَوۡمَااخۡتَلَطَبِعَظۡمٍذٰلِکَجَزَیۡنٰہُمۡبِبَغۡیِہِمۡوَاِنَّالَصٰدِقُوۡنَ
اور اوپر ان لوگو ں کےجو یہودی بن گئےحرام کر دیا تھا ہم نے ہر ناخن والے کواور گائیوں میں سےاور بکریوں میں سےحرام کر دی تھی ہم نےان پرچربیاں ان دونوں کیسوائےاس کے جواٹھایا ہوان دونوں کی پیٹھوں نےیا انتڑیوں نےیا جوملی ہوئیساتھ کسی ہڈی کےیہسزا دی تھی ہم نے انہیںان کی سرکشی کی وجہ سےاور بلاشبہ ہمیقیناً سچے ہیں