فَاِنۡ | کَذَّبُوۡکَ | فَقُلۡ | رَّبُّکُمۡ | ذُوۡ رَحۡمَۃٍ وَّاسِعَۃٍ | وَلَا | یُرَدُّ | بَاۡسُہٗ | عَنِ الۡقَوۡمِ | الۡمُجۡرِمِیۡنَ |
پھر اگر | وہ جھٹلائیں آپ کو | تو کہہ دیجئے | رب تمہارا | وسیع رحمت والا ہے | اور نہیں | پھیرا جاسکتا | عذاب اس کا | ان لوگوں سے | جو مجرم ہیں |
فَاِنۡ | کَذَّبُوۡکَ | فَقُلۡ | رَّبُّکُمۡ | ذُوۡ رَحۡمَۃٍ | وَّاسِعَۃٍ | وَلَا | یُرَدُّ | بَاۡسُہٗ | عَنِ الۡقَوۡمِ | الۡمُجۡرِمِیۡنَ |
پھر اگر | وہ جھٹلائیں آپ کو | تو آپ کہہ دیں | رب تمہارا | رحمت والا ہے | وسیع | اور نہیں | ہٹایا جاتا | عذاب اس کا | لوگوں سے | مجرم |